عامی سطح پر نیوز آؤٹ لیٹس نے ایکس پر انحصار ختم کرنا شروع کر دیا ہے جو کبھی عالمی میڈیا کا پسندیدہ ذریعہ تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایکس کے مالک اور منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اتحادی ایلون مسک پر اپنے پلیٹ فارم پر غلط معلومات پھیلانے کا …
Read More »ٹیسلا نے مکمل خودکار ٹیکسی متعارف کرادی
کاریں بنانے والے عالمی شہریت یافتہ ادارے ٹیسلا نے مکمل طور پر خود کار ٹیکسی متعارف کرادی ہے۔ اس ٹیکسی میں اسٹیئرنگ وھیل ہے نہ پیڈل۔ یہ مکمل طور پر سینسرز کی مدد سے لیتی ہے۔ ٹیسلا کے مالک ایلون مسک نے کار کو پیش بھی کیا ہے اور اس …
Read More »ایکس ہیڈکوارٹر کو بند کرنے کا اعلان
سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس کے مالک ایلون مسک نے سان فرانسسکو میں قائم کمپنی کے ہیڈکوارٹر کو بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایلون مسک نے کہا ہے کہ 10 سال سے زائد عرصے تک کمپنی کے زیر استعمال دفتر کو …
Read More »ایکس پر عریاں مواد شائع کرنے کی باضابطہ اجازت
مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) نے پہلی بار اپنی مواد پالیسی میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے حیران کن طور پر عریاں مواد کی اشاعت کی بھی باضابطہ اجازت دے دی۔ امریکی جریدے فورچون کے مطابق ایکس کی جانب سے مواد پالیسی کو تبدیل کردیا گیا، اب ہر کوئی فحش اور جنسی …
Read More »ایلون مسک ایک بار پھر دنیا کے امیر ترین شخص
ایلون مسک ایک بار پھر دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے، امریکی میگزین فاربز کے مطابق ان کی دولت 209.5 ارب ڈالر ہوگئی جو کہ برنارڈ آرنلٹ کی دولت سے 5.2 ارب ڈالر زیادہ ہے۔ ایلون مسک کی دولت میں اضافہ ان کے مصنوعی ذہانت کے نئے پروگرام ایکس …
Read More »امریکا نے بڑھتے قرضوں کا حل نہ نکالا تو ڈالر بے قدر: ایلون مسک
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کے مالک اور دنیا کے امیر ترین شخصیات میں سے ایک، ایلون مسک نے امریکی کرنسی ڈالر کے حوالے سے ایک بڑا انتباہ جاری کیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر تبادلہ خیال کے دوران ایلون مسک نے موجودہ عوامل کے درمیان امریکی …
Read More »ایلون مسک بھارت کا دورہ ملتوی کر کے اچانک چین پہنچ گئے
ٹیسلا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ایلون مسک غیر اعلانیہ دورے پر چین پہنچ گئے جہاں انہوں نے بیجنگ میں چینی وزیراعظم سمیت اعلیٰ عہدیداروں سے ملاقات کی۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق ارب پتی کاروباری شخص ایلون مسک کا چین کا دورہ ایسے وقت میں سامنے آیا …
Read More »ایلون مسک کا ری پبلکن پارٹی کی حمایت کا اعلان
ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ( سی ای او ) ایلون مسک نے امریکا کے صدارتی انتخابات میں ری پبلیکن پارٹی کی حمایت کا اعلان کردیا۔ روسی خبر رساں ادارے آر ٹی کے مطابق ایلون مسک نے اتوار کو ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ ’ …
Read More »