google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Electricity Tariff Archives - UrduLead
منگل , اپریل 1 2025

Tag Archives: Electricity Tariff

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرارجبکہ بجلی کے نرخوں میں کمی کا اعلان

وزیرِاعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں موجودہ سطح پر برقرار رکھنے اور بجلی کے نرخوں میں نمایاں کمی کا عندیہ دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ عوام کو بڑا ریلیف فراہم کرنے کے لیے حکومت ایک جامع پیکج تیار کر رہی ہے، جس کا اعلان آئندہ چند …

Read More »

آئی ایم ایف کا حکومت کی طرف سے بجلی سستی کرنے کی تجویز سے اتفاق

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کو پی آئی اے سمیت 5 سے 7 سرکاری ادارے بیچنے کی یقین دہانی بین الاقوامی مالیات فنڈ (آئی ایم ایف) نے بجلی سستی کرنے کی حکومتی تجویز مان لی جس پر آئندہ ماہ فیصلہ متوقع ہے۔ حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان جاری پالیسی …

Read More »

بجلی کے نرخوں میں 1 روپے 23 پیسے فی یونٹ تک کمی

حکومت نے  بجلی کے نرخوں میں 1 روپے 23 پیسے فی یونٹ تک کمی کردی۔  اس سلسلے میں جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری تقیسم کار کمپنیوں ( ڈسکوز) کے صارفین کیلیے فی یونٹ 1 روپے 22 پیسے جبکہ کے الیکٹرک صارفین کیلیے بجلی کی فی  یونٹ قیمت میں 1 روپے 23  …

Read More »

یکم جنوری سے بجلی کے نرخوں میں اضافے کا فیصلہ

پاور ڈویژن جنوری یکم، 2025 سے بجلی کے نرخوں میں اضافے کے لیے ٹیرف پٹیشن جمع کروانے جا رہا ہے۔ یہ اقدام وفاقی حکومت کے اس فیصلے کے بعد سامنے آیا ہے جس میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منظوری کے بعد صارفین کے لیے ٹیرف ریبیسنگ …

Read More »

 اگلے 8 سے 10 ماہ میں بجلی کی قیمت کو 10 روپے فی یونٹ: اویس لغاری

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ ہم اگلے 8 سے 10 ماہ میں بجلی کی قیمت کو 10 روپے فی یونٹ تک لانے کے لیے کام کررہے ہیں، 5 آئی پی پیز کے ساتھ پرانے معاہدے ختم ہونے سے 411 ارب روپے کی بچت ہوئی۔ اسلام آباد …

Read More »

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری، بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافہ

وفاقی کابینہ نے گھریلو صارفین کے لیے بجلی کا فی یونٹ بنیادی ٹیرف 48 روپے 84 پیسے تک مقررکردیا، تاہم 18 فیصد سیلز ٹیکس کے بعد فی یونٹ بنیادی ٹیرف 57 روپے 63 پیسے تک بڑھ جائے گا، جب کہ ایڈجسٹمنٹس اور دیگر ٹیکسز ملاکر فی یونٹ بجلی کا زیادہ …

Read More »

بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے 2024-25 کیلیے کھربوں روپے مانگ لیے

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے سال 2024-25 کے لیے کھربوں روپے مانگ لیے جس کے لیے نیپرا اتھارٹی میں ملٹی ایئر ٹیرف کی درخواستیں جمع کرا دی گئیں۔ کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی نے سال 2024-25 کے لیے 236 ارب روپے سے زائد کی درخواست کی ہے۔ گوجرانولہ الیکٹرک سپلائی …

Read More »