آئی ایم ایف کیپٹو پاور پلانٹس پر گیس ٹیرف نہ لگنے پر بھی ناخوش ہے اور گیس ٹیرف فوری نافذ کرنے کا مطالبہ کردیا پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات میں بجلی کے صارفین کے لیے قیمتوں میں کمی سے متعلق بجلی بلوں …
Read More »22 آئی پی پیز کو کیپیسٹی پیمنٹس بند: سیکریٹری پاور
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی پاور کو آگاہ کیا گیا ہے کہ حکومت نے 22 انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کو کیپسٹی پیمنٹس بند کر دی ہیں، کیپسٹی پیمنٹس کی بندش سے مجموعی طور پر 1500 ارب کی بچت ہوگی، صارفین کو 4 سے 5 روپے فی یونٹ کا …
Read More »بجلی صارفین پر 800ارب روپے سالانہ ٹیکسوں کا بوجھ
1994 اور 2002 کی پاور پالیسیز کے تحت وجود میں آنے والے 5آئی پی پیز نے ایک متوقع اقدام کے طور پرپاور پرچیز ایگریمنٹ کے معاہدے ختم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ تاہم اس حوالے سے چند تفصیلات طے کرنا باقی ہے اور جو نہی انہیں حتمی شکل دے دی …
Read More »لائف لائن بجلی صارفین کو نئی سبسڈی فراہم کرنے کی تجویز
حکومت بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے ذریعے ملک بھر میں لاکھوں لائف لائن بجلی صارفین کے لیے سبسڈی کے ڈیزائن کو حتمی شکل دے رہی ہے جسے حتمی منظوری کے لیے وفاقی کابینہ کے سامنے پیش کیا جائے گا۔ تفصیلات بتاتے ہوئے ذرائع نے بتایا …
Read More »توانائی سیکٹر کے قرضوں کا بوجھ بجلی صارفین سے لیا جارہا ہے
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ35 روپے فی یونٹ بجلی کی قیمت ہے جس میں ٹیکسز شامل نہیں ہیں۔ پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے اویس لغاری نے کہا کہ بجلی کی پیداواری قیمت 8 سے 10 روپے فی یونٹ ہے، بجلی کے ترسیلی نظام کے …
Read More »ملک بھر میں سولر پینلز کی قیمتوں میں نمایاں کمی
سولر پینلز کی قیمتوں میں 50 فیصد سے زائد کمی ہو گئی، ملک بھر کی سولر مارکیٹوں میں سولر پینلز کی فی واٹ قیمت 40 روپے سے بھی نیچے چلی گئی۔ ملک میں مہنگی بجلی کی وجہ سے جہاں سولر پینلز کے استعمال میں بے تحاشہ اضافہ ہوا ہے، وہیں …
Read More »