محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے اسکولز میں ونٹر کمیپ نہ لگانے کی ہدایات جاری کردیں۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ پنجاب کا کوئی اسکول ونٹر کمیپ نہیں لگائے گا۔ محکمہ تعلیم پنجاب کے مطابق سردیوں کی چھٹیوں میں ونٹر کیمپ لگانے پر …
Read More »پنجاب میں موسم سرما کیلئے اسکولز کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
محکمہ تعلیم پنجاب نے موسم سرما کیلئے اسکولز کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ لاہور سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق موسم سرما کے اوقات کار کا اطلاق 15 اکتوبر سے31 مارچ 2025 تک ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق موسم سرما میں اسکولز پیر سے جمعرات تک صبح 8 بج کر …
Read More »سندھ:میٹرک، انٹر نتائج کا اعلان15 ستمبر تک کرنے کی ہدایت
سندھ یونیورسٹیز اینڈ بورڈز کے سیکریٹری محمد عباس بلوچ نے صوبے کے تمام تعلیمی بورڈز کے لیے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے نتائج کا اعلان 15 ستمبر تک کرنے کے لیے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔ صوبے بھر کے تمام بورڈز کو 15 ستمبر تک نتائج کا اعلان کرنے …
Read More »پنجاب، موسم گرما کی تعطیلات کے بعد اسکولز آج سے کھلیں گے
پنجاب میں موسم گرما کی تعطیلات کے بعد اسکولز آج سے دوبارہ کھل رہے ہیں، سرکاری اسکولز ہفتے میں 5 روز کھلا کریں گے۔ محکمہ تعلیم کے نوٹی فکیشن کے مطابق پیر سے جمعرات تک سرکاری اسکولز صبح 8 بجے سے ڈیڑھ بجے کھلے رہیں گے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق …
Read More »