وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کے زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں پاکستان کی پہلی “ ٹرانس جینڈر ایجوکیشن پالیسی” کا مسودہ منظور کر لیا گیا، سندھ کے اسکولز اور کالجز کے داخلہ فارم میں مرد اور خواتین کے خانے کے ساتھ ٹرانس جینڈر بچوں کے لیے بھی …
Read More »سرکاری خرچ پر بیرون ملک جانیوالے 99 PhD اسکالرزغائب
گذشتہ 10 برس میں بیرون ملک جانے والے تین ہزار پی ایچ ڈی اسکالرز میں سے 99وطن واپسی کے بجائے بیرون ملک ہی غائب ہوگئے‘ ان میں سے اکثریت نے معاہدے کے تحت اسکالرشپ کی رقم بھی واپس سرکاری خزانے میں جمع نہیں کروائی۔ یہ بات سینیٹ میں وقفہ سوالات …
Read More »پنجاب حکومت کا غیر مسلم طلبہ کو اسکالر شپ دینے کا فیصلہ
پنجاب حکومت نے غیر مسلم طلبہ کو اسکالرشپ دینے کا فیصلہ کر لیا،غیر مسلم طلبہ کی اسکالر شپ کیلئے باقاعدہ بجٹ مختص کیا جائے گا۔ ڈی پی آئی ایلمنٹری نے تمام ایجوکیشن اتھارٹیز سے غیرمسلم طلبہ کا ڈیٹا مانگ لیا ہے، ڈیٹا اکٹھا کرنے کے بعد تمام ایجوکیشن اتھارٹیز کو …
Read More »چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے تعلیم کے نامناسب رویے پر سینیٹر عرفان صدیقی کمیٹی سے مستعفی
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم کی چئیرپرسن بشریٰ انجم بٹ کے نامناسب رویے پر مسلم لیگ(ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا۔ قائمہ کمیٹی برائے تعلیم کے گزشتہ اجلاس میں چیئرپرسن بشریٰ انجم نے عرفان صدیقی کو بات کرنے سے روک دیا تھا۔ کمیٹی کے …
Read More »اسلام آباد کے سرکاری اسکولوں میں بچوں کو کھانا کی فراہمی
اسلام آباد کے سرکاری اسکولوں میں بچوں کو کھانا فراہمی کے وزیر اعظم پروگرام کی تیاری مکمل کرلی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں پرائم منسٹر اسکول میلز پروگرام کا آغاز 5 اگست سے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پروگرام کے تحت اسلام آباد کے …
Read More »کنگ ایڈورڈ یونیورسٹی میں پوسٹ گریجویشن کے طلبا بڑی تعداد میں فیل
پاکستان کی سب سے قدیم طبی درسگاہ کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں پوسٹ گریجویشن ڈگری پروگرامز میں شرکت کرنے والے طلبہ کی بڑی تعداد فیل ہو گئی۔ کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں پوسٹ گریجویشن کے ایم ڈی اور ایم ایس پروگرامز میں بڑی تعداد میں ڈاکٹرز فیل ہو گئے جس …
Read More »