پاکستان تحریک انصاف انٹراپارٹی الیکشن کیسز کی سماعت آج ہوگی۔ الیکشن کمیشن نے بیرسٹر گوہر اور رؤف حسن کے ساتھ الیکشن چیلنج کرنے والے 5 درخواست گزاروں کو نوٹس جاری کر دیے۔ گزشتہ سماعت پر ممبر نے کہا تھا کہ کمیشن کو اختیار نہیں کہ پانچ سال بعد سرٹیفیکٹ منظور …
Read More »5 سال بعد انٹرا پارٹی انتخابات کے نتائج بھگتنا ہونگے: الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن میں ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں 3رکنی کمیشن نے گذشتہ روز پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس کی سماعت کی، اس موقع پر چییرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر پیش ہوئے اور مہلت طلب کرتے ہوئے مؤقف اپنایا کہ’ ہمارے وکیل آج پیش نہیں ہو …
Read More »الیکشن کمیشن کا اجلاس بے نتیجہ اختتام پذیر
مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی زیر صدارت ہونے والا مشاورتی اجلاس بغیر کسی نتیجے کے اختتام پذیر ہوگیا۔ ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں ممبران کمیشن، سیکریٹری الیکشن کمیشن اور قانونی ٹیم نے شرکت کی، کمیشن کی قانونی …
Read More »پی ٹی آئی کے 39 ارکان اسمبلی کا نوٹیفکیشن
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سنی اتحاد کونسل (ایس آئی سی)کے 39 ارکان قومی اسمبلی کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کا رکن قرار دینے کا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے ان کے نام اپنی ویب سائٹ پر شائع کردیے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے سنی اتحاد کونسل کے …
Read More »سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کیلئے الیکشن کمیشن کا اجلاس طلب
سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے پر عمل درآمد اور غور و خوض کے لیے الیکشن کمیشن نے باضابطہ اجلاس 18 جولائی بروز جمعرات کو طلب کر لیا۔ اجلاس جمعرات کو صبح 11 بجے ا لیکشن کمیشن کے دفتر میں ہوگا جس میں سیکرٹری ا لیکشن کمیشن، الیکشنز اور لیگل …
Read More »دھاندلی کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن بنایا جائے: تحریک انصاف
تحریک انصاف نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر300 صفحات کا وائٹ پیپر جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ جوڈیشل کمیشن ان حقائق کی روشنی میں تحقیقات کرے دھاندلی میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے انتخابی اصلاحات کی جائیں ‘فارم 45 کی بجائے47پر نتائج بنائے …
Read More »ضمنی انتخابات، ن لیگ نے میدان مار لیا
ن لیگ نے قومی اسمبلی کی 5 میں سے 2 اور صوبائی اسمبلیوں کی 16 میں سے 10 نشستیں جیت لیں ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن نے میدان مار لیا، غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق ن لیگ نے قومی اسمبلی کی 5 میں سے 2 اور …
Read More »قومی اسمبلی کی 5، صوبائی کی 16 نشستوں پر ضمنی انتخابات، پولنگ جاری
ملک کے مختلف علاقوں میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے۔ قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی 16 نشستوں پر ووٹنگ کا عمل شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ قومی اسمبلی کے جن حلقوں میں ضمنی انتخاب ہو رہا ہے ان میں پنجاب کے 2، خیبر …
Read More »قومی و صوبائی اسمبلی کی 21 نشستوں پرکل ضمنی انتخابات
قومی اسمبلی کے 5 اور 16 صوبائی حلقوں میں ضمنی انتخابات کل 21 اپریل کو ہوں گے، پولنگ صبح 8 سے شام 5 بجے تک ہوگی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق بلوچستان میں پی بی 50 قلعہ عبداللہ میں ری پولنگ بھی 21اپریل کو ہوگی جبکہ این اے 8 باجوڑ، این …
Read More »سینیٹ انتخابات: 18 بلامقابلہ منتخب، 30 کا انتخاب 2 اپریل
سینیٹ انتخابات، امیدواروں کی فہرست جاری، 18بلامقابلہ منتخب، 30 کا انتخاب 2اپریل ہوگا الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ میں پنجاب کی 7جنرل ، بلوچستان کی تما م 11نشستوں پر امیدواروں کی بلامقابلہ کامیابی کا باضابطہ اعلان کردیا ۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق سینیٹ کی 48 خالی نشستوں پر …
Read More »