معیشت
اے ڈی بی رپورٹ: پاکستان کی اقتصادی شرح نمو 3.7 فیصد رہنے کا امکان، افراط زر بجٹ ہدف سے زائد
پاکستان اقتصادی شرح نمو رواں مالی سال 3.7 فیصد رہنے کا امکان، اے ڈی بی نے افراط زر 8.3 فیصد تک بڑھنے کی پیش گوئی کر دی۔
ہیش ٹیگ
پاکستان اقتصادی شرح نمو رواں مالی سال 3.7 فیصد رہنے کا امکان، اے ڈی بی نے افراط زر 8.3 فیصد تک بڑھنے کی پیش گوئی کر دی۔
وزارت خزانہ نے نئے مالی سال 2026-27 کے آغاز پر مہنگائی میں اضافے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے جولائی 2026 میں صارف قیمتوں کے اشاریے (CPI) کی شرح 9 سے 10 فیصد رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔
ملکی معیشت کی شرح نمو 3.7 فیصد رہی، اوسط مہنگائی سنگل ڈیجٹ پر آگئی جبکہ کرنٹ اکاؤنٹ بھی سرپلس میں تبدیل ہوگیا۔