google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Dubai Archives - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

Tag Archives: Dubai

بھارت کو شکست دے کر بنگلادیش انڈر19 ایشین چیمپئن بن گیا

انڈر19 ایشیا کپ کے فائنل میں بنگلادیش نے بھارت کو آؤٹ کلاس کردیا، جسے 59 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ دبئی میں کھیلے جانے والے اس فائنل مقابلے میں بنگلادیش کی اننگز کا آغاز اچھا نہ رہا۔ کلام صدیقی ایک رن بنا کر آوٹ ہوگئے لیکن …

Read More »

بے بی آپ جانتے ہو کہ میں آپ سے کتنی محبت کرتی ہوں

شوبز اور کرکٹ کا تعلق کچھ نیا نہیں، دونوں شعبوں کے کرداروں اور کھلاڑیوں کا تعلق برسوں سے چلا آرہا ہے۔ رواں برس کی ابتدا میں معروف کرکٹر شعیب ملک کے اداکارہ ثنا جاوید سے دوسری شادی کے اعلان نے سب کو چونکا دیا تھا۔ شعیب ملک پاکستان کے ممتاز …

Read More »

آئی سی سی چیمپینز ٹرافی دبئی سے اسلام اباد پہنچ گئی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے چمیئنز ٹرافی کا کپ دبئی سے اسلام آباد پہنچادیا اور دو روز بعد ملک بھر کا دورہ ہوگا۔ آئی سی سی کے شیڈول کے مطابق 16 نومبر کو سکردو سے چمپئینز ٹرافی کا دورہ شروع ہوجائے گا جو 24 نومبر تک جاری رہے …

Read More »

دلجیت سنگھ دوسانجھ شیخ زید مسجدابوظبی میں

مشہور بھارتی گلوکار دلجیت سنگھ دوسانجھ نے ابوظبی کی شیخ زید گرینڈ مسجد کا دورہ کیا۔ انہوں نے اپنے اس دورے کی ویڈیو میں خوبصورتی کے ساتھ قصیدہ بردہ شریف کا استعمال کیا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by DILJIT DOSANJH (@diljitdosanjh) دلجیت دوسانجھ نے ویڈیو …

Read More »

بیٹے کی سالگرہ پر شعیب ملک شدید تنقید کی زد میں

قومی کرکٹر شعیب ملک کو ان کے بیٹے کی سالگرہ پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ گزشتہ روز بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے اذہان ملک کی چھٹی سالگرہ دھوم دھام سے منائی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی تھیں۔ تاہم اب شعیب …

Read More »

شاہ رخ خان اور سہانا کی ڈانس ویڈیو کی انٹرنیٹ پر دھوم

بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان اور ان کی بیٹی سہانا خان کی دبئی میں باپ بیٹی ڈانس ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی۔  حالیہ دورے میں شاہ رخ خان اپنے بیٹے آریان خان اور بیٹی سہانا کے ساتھ دبئی میں موجود تھے۔ وہاں ایک برانڈ ایونٹ میں …

Read More »

وویمز ٹی 20ورلڈکپ : پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا آج دوپہردوبجے

آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈکپ میں اتوار کے روز روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی۔ دونوں انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم ٹیمیں آج 6 اکتوبر کو گروپ اے کا اپنا دوسرا میچ کھیلیں گی، میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے شروع ہوگا۔ پاکستانی ٹیم ایونٹ کے پہلے …

Read More »

فاطمہ ثنا کی قیادت میں پاکستان ٹیم دبئی پہنچ گئی

آئی سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کپتان فاطمہ ثنا کی قیادت میں دئبی پہنچ گئی۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے ویمن کرکٹ ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ویمن ٹیم کی پلیئرز باصلاحیت اور …

Read More »

راحت فتح علی خان کو دبئی میں گرفتار کرلیا گیا

پاکستان کے معروف گلوکار راحت فتح علی خان کو دبئی ایئرپورٹ پر گرفتار کرلیا گیا۔  راحت فتح علی خان کئی گھنٹوں سے دبئی ایئرپورٹ پر پھنسے رہے اور بعد میں انہیں گرفتار کر کے بُرج دبئی پولیس اسٹیشن میں رکھا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ راحت فتح علی …

Read More »

شیخہ مہرہ کا سوشل میڈیا پر طلاق کا اعلان

متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کی صاحبزادی شیخہ مہرہ المکتوم نے سوشل میڈیا پر طلاق کا اعلان کیا ہے۔ شہزادی شیخہ مہرہ المکتوم نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ اور اسٹوری کے ذریعے خود کو سابقہ اہلیہ قرار دیا ہے۔ …

Read More »