google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 DRAP Archives - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

Tag Archives: DRAP

ادویات پر 18 فی صد GST، قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ

مختلف ادویات پر 18فیصد تک جنرل سیل ٹیکس سے ان کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا، مریض ہفتوں کے بجائے صرف ایک2 دن کی دوائی خریدنے لگے۔ لاہور کے میڈیکل اسٹور مالکان نے بتایا کہ جِلد، ملٹی وٹامنز،کیلشیم، ملک پاوڈر، شوگر اسٹرپس اور ہربل ادویات پر18فیصد جنرل سیلزٹیکس لگایا گیا …

Read More »

DRAP سے ادویات کی قیمتوں کے تعین کا اختیار واپس لینے کا فیصلہ

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان سے ادویات کی قیمتوں کے تعین کا اختیار واپس لینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں کا تعین نیا بننے والا بورڈ کرے گا، ڈریپ سے ادویات کی قیمتوں کے تعین کا اختیار وزیراعظم کی ہدایت …

Read More »

ادویات میں استعمال ہونے والے خام مال اور درآمدی اشیا پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کچھ ادویات میں استعمال ہونیوالے خام مال سمیت مختلف درآمدی اشیا پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کر دی۔ ایف بی آر نے کیلشیم،کلوروفارم، ڈائی آکٹائل ٹریپتھالیٹ پر 10فیصد، لیووفلکسوسین پر 31دسمبر تک 10اور یکم جنوری سے 20 فیصد ڈیوٹی عائد کردی۔ اس سے ادویات مزید مہنگی …

Read More »

ایک سال میں ادویات کی قیمتوں میں 35فیصد تک اضافہ ریکارڈ

ملک بھر میں ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ دیکھا گیا ہے، ایک سال کے دوران ادویات 35 فیصد تک مہنگی ہوگئیں۔ میڈیارپورٹ کے مطابق رواں مالی سال بلڈ پریشر کی مختلف ادویات 300 روپے سے بڑھ 725 روپے تک، شوگر کی دوائی 840 سے 1507 روپے تک جبکہ گردوں …

Read More »

ڈریپ کی ایک بار پھر فارماسیوٹیکل کمپنیوں اور درآمد کنندگان کو وارننگ

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے ایک بار پھر فارماسیوٹیکل کمپنیوں اور درآمد کنندگان کو وارننگ دیتے ہوئے دو ہفتوں میں مقامی اور درآمد ہونے والی ادویات پر بار کوڈ لگانے کی ہدایت کر دی۔ ڈریپ کا کہنا ہے کہ ادویات کے ڈبوں پر بار کوڈ پرنٹ کرنے کا مقصد جعل سازی …

Read More »