بلوچ یک جہتی کمیٹی کی سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کا نام ٹائم میگزین کی 100 بااثر شخصیات کی فہرست میں شامل ہو گیا۔ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو پاکستان میں بلوچوں کے حقوق کی ’پُرامن طریقے سے وکالت‘ کرنے اور اس حوالے سے گزشتہ سال دسمبر میں اسلام آباد …
Read More »