امریکا میں سفری پابندیوں سے بچنے کے لیے پاکستان کو 60 دن کی مہلت ملی گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق پاکستان کو ویزہ پابندیوں سے بچنے کے لیے 60 روز کی مہلت مل گئی، امریکا کی جانب سے پاکستان کے لیے سفری پابندی میں نرمی کی گئی ہے۔ رائٹرز کے …
Read More »فیفا ورلڈ کپ 2026: وائٹ ہاؤس میں ایک ٹاسک فورس قائم
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2026 کے فیفا ورلڈ کپ کی تیاریوں کے لیے وائٹ ہاؤس میں ایک ٹاسک فورس قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ ٹورنامنٹ امریکا، کینیڈا اور میکسیکو میں مشترکہ طور پر منعقد ہوگا جس میں 48 ٹیمیں حصہ لیں …
Read More »ٹرمپ تقریب: ہائی ٹیک ارب پتی مرکز نگاہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں ہائی ٹیک ارب پتی مرکز نگاہ بنے رہے ان میں ایلون مسک، مارک زوکر برگ اور جیف بیزوس شامل ہیں ۔ جن کا سو شل میڈیا پلیٹ فارمز پر کنٹرول ہے ۔ ٹر مپ کی تقریب حلف برداری میں مذکورہ شخصیات …
Read More »امریکا میں ٹک ٹاک کی سروس بحال
امریکی نو منتخب ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ 47 ویں امریکی صدر کی حیثیت سے حلف برداری کے موقع پر ٹک ٹاک کو پابندی سے 90 دن کی مہلت دینے کے اعلان کے بعد امریکہ میں سروسز بحال ہوگئیں۔ ہفتے کے روز امریکا میں چینی ایپ بند ہوگئی …
Read More »ٹرمپ کی حلف برداری: PTI عمران کی رہائی کی مہم
منتخب امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے حلف برداری اور دیگر تقریبات کے موقع پر پرہجوم دارالخلافہ واشنگٹن میں 20؍ جنوری کو پی ٹی آئی امریکا کے حامی بانی پی ٹی آئی کی رہائی اور حمایت کے لئے ٹرکوں پر نعرے اور وڈیوز آویزاں کرکے اپنی مہم چلائیں گے۔ تفصیلات کےمطابق …
Read More »عمران خان کا معاملہ ٹرمپ انتظامیہ کے سامنے رکھنے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے نئی امریکی انتظامیہ سے امیدیں باندھ لی ہیں۔ پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے مبینہ ناروا سلوک کا معاملہ ٹرمپ سرکارکے سامنے رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔ لیکن عمران کان نے کہا ہے کہ میری …
Read More »ٹرمپ کے دوبارہ انتخاب سے امریکا میں آمریت کا خطرہ
ٹرمپ کی تاریخی فتح سے امریکا میں آمریت کا خطرہ بڑھ گیا۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ ٹرمپ احتساب کی کوششوں کو نظر انداز کرسکتے ہیں۔ ایک پریشان کن خبر یہ بھی ہے کہ ری پبلکن پارٹی کے ارکان کو خبردار کردیا …
Read More »ٹرمپ امریکی انتخابات میں دوسری بار صدر منتخب
ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کے صدارتی انتخابات میں میدان مار لیا، ری پبلکن امیدوار مطلوبہ 270 الیکٹورل ووٹ حاصل کرکے دوسری بار صدر منتخب ہوگئے ہیں جب کہ ری پبلکن نے سینیٹ میں بھی اکثریت حاصل کر لی اور پارٹی کو ایوان نمائندگان میں بھی واضح برتری حاصل ہے۔ امریکی …
Read More »میٹا نے ٹرمپ کے فیس بک،انسٹاگرام اکاؤنٹس پرعائد پابندیاں اٹھا لیں
میٹا نے کہا ہے کہ وہ امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹس پر سے عائد پابندیاں ختم کررہا ہے ۔ سابق امریکی صدر کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس2021 میں کیپیٹل ہل پر حملے کے بعد معطل کردیے گئے تھے۔ 6 جنوری 2021 کو امریکی کیپیٹل پر …
Read More »