تفریح
فلم ’پنجاب 95‘ کو سینسر بورڈ کی طرف سے 120 کٹس کا سامنا
انسانی حقوق کے معروف کارکن جسونت سنگھ خالرا کی زندگی پر مبنی دلجیت دوسانجھ کی آنے والی فلم ’پنجاب 95‘ کو بھارتی سنسر بورڈ (CBFC) کی جانب سے سنسر شپ کے متعدد مطالبات کا سامنا ہے۔