"سردار جی 3 ": پاکستان میں شاندار افتتاح
ہانیا عامر کی دلجیت دوسانج کے ساتھ پنجابی فلمی ڈیبیو "سردار جی 3 "نے بھارت میں تھیٹر ریلیز نہ ہونے کے باوجود پاکستان میں شاندار افتتاح کیا
ہیش ٹیگ
ہانیا عامر کی دلجیت دوسانج کے ساتھ پنجابی فلمی ڈیبیو "سردار جی 3 "نے بھارت میں تھیٹر ریلیز نہ ہونے کے باوجود پاکستان میں شاندار افتتاح کیا
مقبول اداکارہ ہانیہ عامر کی بھارتی پنجابی فلم ’سردار جی تھری‘ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز ہو چکی ہے، جب کہ بھارت میں اس فلم کی ریلیز پر تاحال پابندی عائد ہے۔
بھارت کے معروف اداکار و گلوکار دلجیت دوسانجھ نے بائیکاٹ مہم اور بالی ووڈ سے بلیک لسٹ ہونے کے خدشات پر خاموشی توڑتے ہوئے بالی ووڈ انڈسٹری کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی کے ماحول میں گلوکارواداکار دلجیت دوسانجھ نے اپنی متوقع فلم سردار جی 3 کا ٹریلرریلیز کر کے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا۔
پنجابی میوزک سینسیشن دلجیت دوسانجھ نے ہالی ووڈ کے عالمی شہرت یافتہ اداکار ول اسمتھ کے ساتھ بھنگڑا کرتے ہوئے سب کو حیران کردیا۔
بھارت کے مشہور پنجابی گلوکار، اداکار ، پرفارمر اور گلوبل سپر اسٹار دلجیت دوسانجھ نے ایک بار پھر پاکستانیوں کو سوشل میڈیا پر خوشگوار حیرت میں ڈال دیا ہے۔
شوبز کی خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر اور بھارتی پنجابی گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ کی نئی فلم کی ریلیز کی تاریخ سامنے آگئی۔
پاکستان اور بھارت کے 2 بڑے ستارے ہانیہ عامر اور دلجیت دوسانجھ کے درمیان ممکنہ اشتراک کی خبریں گردش میں ہیں اور اس سے متعلق ان کی نئی فلم کا نام بھی سامنے آ گیا ہے۔
ہانیہ عامر اور دلجیت دوسانجھ کی ایک جیسی انسٹا اسٹوری نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی۔
بھارت کے پنجابی گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ نے پاکستان آنے کی خواہش ظاہر کردی۔
گلوکار دلجیت دوسانجھ کی متنازع فلم پنجاب 95 بھارت میں ریلیز نہ ہونے کے باوجود 7 فروری 2025 کو دنیا بھر کے سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔
بھارتی نژاد کینیڈین پنجابی گلوکار امرت پال سنگھ ڈھلون المعروف اے پی ڈھلوں اور دلجیت دو سانجھ کے درمیان سوشل میڈیا پر تنازع کھڑا ہوگیا۔
بھارتی گلوکار دلجیت دوسانجھ نے شہرت کے معاملے میں شاہ رخ خان اور الو ارجن جیسے نامور اداکاروں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
بھارت کے معروف گلوکار دلجیت دوسانجھ کو بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار اور سپر اسٹار عاطف اسلم کی پڑھی ہوئی حمد بھاگئی۔
بالی ووڈ کے معروف گلوکار دلجیت دوسانجھ نے آئندہ بھارت میں کنسرٹ نہ کرنے کا اعلان کردیا۔
پاکستان کے معروف اداکار، کامیڈین اور میزبان سہیل احمد نے حال ہی میں ایک میڈیا ٹاک میں دلجیت دوسانجھ کی محبت اور نصرت فتح علی خان کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
آج کل بھارتی پنجابی گلوگار دلجیت دوسانجھ کے دل لومیناتی نیا ٹور کے کئی کلپ وائرل ہو رہے ہیں۔ انہوں نے اپنے انسٹا گرام ریل پر کچھ کلپس پوسٹ کیے ہیں۔
بادشاہ کے بعد بھارتی گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ بھی پاکستانی شوخ و چنچل اداکارہ ہانیہ عامر کے سحر میں مبتلا ہو گئے،
ہپ ہاپ پنجابی گانوں کے سبب دنیا بھر میں شہرت رکھنے والے بھارتی گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ نے پہلی بار اپنے اہلِ خانہ کو مداحوں سے ملوا دیا۔