google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Diljit Dosanjh Archives - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

Tag Archives: Diljit Dosanjh

ڈھلوں اور دوسانجھ کے درمیان سوشل میڈیا پر تنازع

بھارتی نژاد کینیڈین پنجابی گلوکار امرت پال سنگھ ڈھلون المعروف اے پی ڈھلوں اور دلجیت دو سانجھ کے درمیان سوشل میڈیا پر تنازع کھڑا ہوگیا۔ ایک نے سوشل میڈیا پر بلاک کیے جانے کا الزام لگایا تو دوسرے نے اسے مسترد کردیا۔ گلوکار اے پی ڈھلوں نے دعویٰ کیا کہ …

Read More »

دلجیت نے شہرت کے معاملے میں شاہ رخ خان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

بھارتی گلوکار دلجیت دوسانجھ نے شہرت کے معاملے میں شاہ رخ خان اور الو ارجن جیسے نامور اداکاروں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ برطانوی میڈیا کی جانب سے جاری ہونے والی ایشیا کی 50 مشہور شخصیات کی فہرست میں دلجیت دوسانجھ سال 2024 میں شاہ رخ خان اور الو ارجن …

Read More »

دلجیت دوسانجھ کو عاطف اسلم کی پڑھی ہوئی حمد بھا گئی

بھارت کے معروف گلوکار دلجیت دوسانجھ کو بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار اور سپر اسٹار عاطف اسلم کی پڑھی ہوئی حمد بھاگئی۔ دلجیت دوسانجھ نے مقبوضہ کشمیر کی سیر کی اور وادی کے خوبصورت مقامات کی تصاویر اور ویڈیوز اپنے سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں، جسے مداحوں کی …

Read More »

دلجیت دوسانجھ کا آئندہ بھارت میں کنسرٹ نہ کرنے کا اعلان

بالی ووڈ کے معروف گلوکار دلجیت دوسانجھ نے آئندہ بھارت میں کنسرٹ نہ کرنے کا اعلان کردیا۔ دلجیت دوسانجھ نے ایک شو کے دوران بھارت میں آئندہ لائیو کنسرٹ  نہ کرنے کا اعلان کیا، جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام …

Read More »

دلجیت دوسانجھ اور نصرت فتح علی خان کے بارے میں اہم انکشاف

پاکستان کے معروف اداکار، کامیڈین اور میزبان سہیل احمد نے حال ہی میں ایک میڈیا ٹاک میں دلجیت دوسانجھ کی محبت اور نصرت فتح علی خان کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ سہیل احمد نے بتایا کہ جب بھی وہ دلجیت کے سامنے نصرت فتح علی خان کا ذکر …

Read More »

دلجیت دوسانجھ پنجابی کیوں بولتے ہیں؟

آج کل بھارتی پنجابی گلوگار دلجیت دوسانجھ کے دل لومیناتی نیا ٹور کے کئی کلپ وائرل ہو رہے ہیں۔ انہوں نے اپنے انسٹا گرام ریل پر کچھ کلپس پوسٹ کیے ہیں۔ ان میں سے ایک کلپ میں وہ پنجابی میں بات کرتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں جس میں وہ کہہ …

Read More »

دلجیت بھی ہانیہ کے سحر میں مبتلا

بھارتی گلوکار اور ریپر آدتیہ پرتیک سنگھ سسودیا عرف بادشاہ کے بعد بھارتی گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ بھی پاکستانی شوخ و چنچل اداکارہ ہانیہ عامر کے سحر میں مبتلا ہو گئے، دروانِ کنسرٹ رُک کر اداکارہ کو سُپر اسٹار قرار دے دیا۔ دنیا بھر کے مختلف شہروں میں منعقد …

Read More »

دلجیت دوسانجھ نے پہلی بار مداحوں کو اہل خانہ سے ملوا دیا

ہپ ہاپ پنجابی گانوں کے سبب دنیا بھر میں شہرت رکھنے والے بھارتی گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ نے پہلی بار اپنے اہلِ خانہ کو مداحوں سے ملوا دیا۔ دنیا بھر کے مختلف شہروں میں منعقد ہونے والے ’دلومیناتی ٹور‘ کے دوران حالیہ کنسرٹ برطانوی شہر منچسٹر میں ہوا۔ مانچسٹر …

Read More »

فلم ’پنجاب 95‘ کو سینسر بورڈ کی طرف سے 120 کٹس کا سامنا

انسانی حقوق کے معروف کارکن جسونت سنگھ خالرا کی زندگی پر مبنی دلجیت دوسانجھ کی آنے والی فلم ’پنجاب 95‘ کو بھارتی سنسر بورڈ (CBFC) کی جانب سے سنسر شپ کے متعدد مطالبات کا سامنا ہے۔ مڈ ڈے کی ایک رپورٹ کے مطابق سنسر بورڈ نے ابتدا میں فلم سے 85 …

Read More »

مداح نے دلجیت دوسانجھ کو موبائل فون دے مارا

بھارت کے معروف گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ کے لائیو کنسرٹ میں مداح نے اپنا مہنگا ترین آئی فون گلوکار کو دے مارا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ان دنوں دلجیت دوسانجھ اپنے دلومیناتی ٹور پر ہیں جس میں وہ دُنیا بھر کے مختلف ممالک میں میوزک کنسرٹ کررہے ہیں۔ حال …

Read More »