وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا ہے۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسحاق ڈارکو نائب وزیر اعظم بنا دیا گیا ہے ،اسحاق ڈار پاکستان کے چوتھے نائب وزیراعظم ہیں۔ قبل ازیں ذوالفقار علی بھٹو، نصرت بھٹو اور پرویزالہٰی بھی نائب وزیراعظم رہ چکے ہیں۔ یاد رہے …
Read More »