google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Debt & Liabilities Archives - UrduLead
جمعرات , اپریل 3 2025

Tag Archives: Debt & Liabilities

پاکستان پر قرضے، واجبات ریکارڈ 6 ہزار 106 ارب روپے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ایک سال میں پاکستان پر قرضے اور واجبات 6 ہزار 106 ارب روپے بڑھ کر ریکارڈ 88 ہزار ارب روپے سے تجاوز کرگئے۔ اسٹیٹ بینک نے دسمبر 2024 تک قرضوں اور واجبات کا ڈیٹا جاری کر دیا۔ جاری اعداد و شمار کے مطابق ایک …

Read More »

وفاقی حکومت کے قرضوں کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

وفاقی حکومت کےقرضوں کےتمام ریکارڈ ٹوٹ گئے-نومبر دوہزار چوبیس تک مرکزی حکومت کےقرضے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح ستر ہزار تین سو چھیاسٹھ ارب روپے پر پہنچ گئے- نومبر دو ہزار چوبیس تک ایک سال کے دوران وفاقی حکومت کےقرضوں میں چھ ہزار نوسو پچھترارب روپےکااضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ …

Read More »

حکومت کے قرضوں میں 3 ہزار 919 ارب روپے کا اضافہ

سال 2024 میں وفاقی حکومت کے قرضوں میں مجموعی طور پر 3 ہزار 919 ارب روپے کا اضافہ ہوا جبکہ مرکزی حکومت کے غیر ملکی قرضوں میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی دستاویز کے مطابق 2024 میں وفاقی حکومت کے مقامی قرضوں میں 4 ہزار …

Read More »

قرضے اور واجبات ریکارڈ پچاسی ہزار آٹھ سو چھتیس ارب روپے…….

پاکستان پرقرضوں کےسارے ریکارڈٹوٹ گئے-ملک پرقرضےاورواجبات ریکارڈ پچاسی ہزارآٹھ سوچھتیس ارب روپے پر پہنچ گئے- ایک سال میں قرضوں اور واجبات میں سات ہزارچار سو سترہ ارب روپےکا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ پاکستان کا قرضوں اور واجبات پر انحصار مزید بڑھ گیا-ملک پر قرضے اور واجبات تاریخ کی بلند …

Read More »