google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 D chowk Archives - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

Tag Archives: D chowk

پاکستان تحریک انصاف کا اسلام آباد میں احتجاج منسوخ کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اسلام آباد میں احتجاج کو منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا۔ پاکستان تحریک انصاف نے آپریشن کے نام پر اسلام آباد میں پرامن احتجاج کے شرکا کے خلاف کارروائی کی مذمت کرتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان سے از خود نوٹس کی اپیل …

Read More »

بشریٰ بی بی کی قیادت میں کارکن ریڈ زون روانہ

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قیادت میں پی ٹی آئی کارکن چھبیس نمبر چونگی سے ریڈ زون کی طرف روانہ ہو گئے۔ بشریٰ بی بی کا کہنا تھا کہ چند سازشی عناصر ڈی چوک کے بجائے دوسرے مقام پر ہمیں روکنا چاہتے ہیں، بانی پی …

Read More »

پی ٹی آئی نے آج اسلام آباد میں احتجاج کی کال واپس لے لی: بیرسٹر گوہر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے حکومت کی پیشکش قبول کرتے ہوئے اسلام آباد میں آج احتجاج کی کال واپس لے لی۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے ڈی چوک پر آج کا احتجاج مؤخر کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے …

Read More »

پی ٹی آئی کا 15 اکتوبر کو ڈی چوک پر بھرپور احتجاج کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی نے ایک بار پھر 15 اکتوبر پر ڈی چوک پر احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے شرکت نہیں کی۔ اجلاس کے بعد سیکریٹری اطلاعات شیخ …

Read More »

پاک فوج نے ڈی چوک کا کنٹرول سنبھال لیا

شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر پی ٹی آئی نے احتجاج کی کال دے رکھی ہے، اس حوالے سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے گرد و نواح میں فوج کی تعیناتی کا عمل مکمل ہو گیا۔ پاک فوج کے دستوں نے ڈی چوک کا کنٹرول سنبھال رکھا ہے۔ …

Read More »

عمران خان کی دونوں بہنیں ڈی چوک سے گرفتار

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ ڈی چوک جاتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ڈی چوک میں احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے اور مختلف مقامات پر پولیس اور پی ٹی آئی کارکنوں میں آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری ہے۔ ایسے میں …

Read More »

پی ٹی آئی کو ایسے احتجاج کی ہرگز اجازت نہیں دے جائے گی: محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو ایسے احتجاج کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی۔ اسلام آباد میں ڈی چوک پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئی جی سے لے کر ہر پولیس والا الرٹ ہے، …

Read More »

کنٹینرز ہٹا کر قافلے ڈی چوک کی طرف بڑھنا شروع، کارکنوں کی پکڑ دھکڑ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ڈی چوک پر احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد مکمل طور پر سیل کردیا گیا، شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر سخت ترین ناکہ بندی کی گئی ہے، وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی قیادت میں پی ٹی آئی کے قافلے کنٹینرز …

Read More »

اسلام آباد میں مذہبی جماعتوں کا احتجاج

اسلام آباد کے ڈی چوک پر جاری مذہبی جماعتوں کے کارکنان نے احتجاج کے دوران مظاہرین نے پارلیمنٹ کے سامنے سگنل توڑ دیے اور ریڈ زون کی جانب بڑھنے لگے۔ اسلام آباد میں ڈی چوک پر مذہبی جماعتوں کے کارکنوں کا احتجاج جاری تھا کہ اس دوران مظاہرین مشتعل ہوگئے …

Read More »