پاکستانی حکام کو ہدف بنانے والی اینڈرائیڈ ایپس کا انکشاف ہوا ہے۔ نیشنل کمپیوٹر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نےایڈوائزری جاری کردی۔ ایڈوائزری کے مطابق مشتبہ ایپس صارفین کی رضامندی سے ان کے ذاتی اور مالی ڈیٹا تک رسائی حاصل کرتی ہیں جس میں میڈیا فائلز، رابطوں کی فہرست، کال لاگز اور …
Read More »پہلی مصنوعی ذہانت پالیسی کی حتمی تیاری
حکومت مصنوعی ذہانت سے متعلق اپنی پہلی پالیسی تیار کرنے کے آخری مراحل میں داخل ہوچکی ہے، مصنوعی ذہانت سے متعلق حکومتی پالیسی کو سال 2025 کے اوائل میں متعارف کرا دیا جائے گا. پالیسی کا مقصد ملک کی سائبر سیکیورٹی کو بہتر بنانا ہے، اس سے سائبر تھریٹس کا …
Read More »ای میل حملوں سے سرکاری اداروں کو نشانہ بنانے کا انکشاف
جعل سازی پر مبنی ای میل حملوں کے ذریعے سرکاری اداروں، وزارتوں، ڈویژنز کو نشانہ بنانے کا انکشاف ہوا ہے۔ نیشنل کمپیوٹر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے سرکاری اداروں کواحتیاط کیلیے ہدایت نامہ جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے فشنگ ای میلز کے ذریعے دھوکا دہی پر مبنی لنکس پر …
Read More »سوشل میڈیا ریگولیٹ کرنے، سائبر حملے روکنے کیلیے 20 ارب روپے طلب
وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے ملک کی سائبر سیکیورٹی کو بہتر بنانے اور سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلیے 20 ارب روپے کا بجٹ طلب کیا ہے۔ حکومتی ذرائع نے بتایا کہ وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے آئندہ بجٹ کیلیے ڈیجیٹل انفارمیشن انفرااسٹرکچر انیشی ایٹو کیلیے 20 ارب روپے کا مطالبہ کیا …
Read More »