google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 cyber crime Archives - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

Tag Archives: cyber crime

حکومت کا عمران کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

وفاقی حکومت نےسابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف بڑی کارروائی شروع کرنےکا اصولی فیصلہ کر لیا، عمران خان کےخلاف وفاقی حکومت کی خصوصی کمپلینٹ پرکارروائی کامنصوبہ تیارکیا گیا ہے، سابق وزیراعظم کےخلاف پاکستان پینل کوڈ کے تحت فوجداری مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کیا گیا، عمران خان پرسوشل میڈیاکےذریعےلوگوں کوریاست اور …

Read More »

اربوں کا ٹیکس فراڈ: پی آر اے ایل اور ایف بی آر کے عملے کے ملوث ہونے کا انکشاف

ایک گروہ نے ریٹائرڈ مسلح افواج کے اہلکار کے غیر فعال اکاؤنٹ کا غیر قانونی استعمال کرتے ہوئے فرضی سپلائیز کیں، جن کی مالیت 1.625 ٹریلین روپے تھی۔ اس کے نتیجے میں حکومت کو سیلز ٹیکس کی مد میں 292.549 ارب روپے اور مزید ٹیکس کی مد میں 235.340 ارب …

Read More »

واٹس ایپ ہیکنگ کے واقعات میں اضافے: ایف آئی اے رپورٹ

ملک بھر میں میسیجنگ اور کال ایپلیکیشن واٹس ایپ کی ہیکنگ کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ کو پچھلے 4 ماہ میں 1426 ہیکنگ کی شکایات موصول ہوئی ہیں۔ وزارت داخلہ کے مطابق یکم جولائی 2024 سے …

Read More »

برطانوی بینک کے 3 کروڑ صارفین کا ڈیٹا ہیک

ہیکرز نے برطانوی بینک کے 3 کروڑ صارفین کا ڈیٹا ہیک کر کے آن لائن فروخت کیلئے پیش کردیا۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ہیکرز نے بینک کے ملازمین سمیت 3کروڑ صارفین کا ڈیٹا ہیک کیا جس میں 2کروڑ 80لاکھ صارفین کے کریڈٹ کارڈ نمبر، 60لاکھ اکاؤنٹ نمبرز اور …

Read More »

وفاقی حکومت نے سائبر کرائم کی تحقیقات کیلئے نیا ادارہ قائم کردیا

وفاقی حکومت نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سے سائبر کرائم کی تحقیقات کا اختیار واپس لے لیا اور سائبر کرائم کی تحقیقات کے لیے سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے نام سے الگ ادارہ قائم کردیا گیا۔ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی سائبر کرائم کے مقدمات کی …

Read More »