ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی سالانہ396ارب روپےکی اسمگلنگ کا انکشاف ہوا ہے- ملک میں اسمگلنگ کامجموعی حجم 750 ارب روپے ہے جس میں سب سے زیادہ پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ ہے- دیگر اشیاء میں تمباکو ‘ٹائرز‘ فیبرک ‘ وہیکلز ‘ چائے ‘ آٹو پارٹس ‘ بیٹل نٹس اور موبائل فون …
Read More »کسٹم افسران کی متفقہ قرارداد سامنے آ گئی
فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر) کے افسران کی معطلیوں اور تبادلوں کے معاملے پر ایف بی آر کے کسٹم سروس کے افسران کی متفقہ قرارداد سامنے آ گئی۔ قرارداد ایسوسی ایشن آف کسٹم آفیسرز کی ایگزیکٹیو کمیٹی کو جمع کرائی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ …
Read More »