google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 CPEC Archives - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

Tag Archives: CPEC

6.8 ارب ڈالرز کا ایم ایل ون معاہدہ یکمشت نہ کرنے کا فیصلہ

پاکستان اور چین نے 6.8 ارب ڈالرز کا ایم ایل ون معاہدہ یکمشت نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اب ریلوے لائن ون کے لیے فیز ون اور فیز ٹو دونوں کے الگ معاہدے ہوں گے، فیز ون کے تحت 3.2 ارب ڈالرز کا نیا معاہدہ …

Read More »

سی پیک کے13 آئی پی پیز کے علاوہ باقی تمام کے ساتھ معاہدوں پر نظرثانی

پاکستان نے 140 کے قریب آئی پی پیز کو غیراستعمال شدہ بجلی کی مد میں 19 سو ارب کے لگ بھگ رقم ادا کی ہے۔ رواں مالی سال میں کیپیسٹی پیمینٹ بڑھ کر 28 سو ارب ہوگئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کیپسییٹی پیمنٹ کا بوجھ مزید کم کرنے کی …

Read More »

آئی ایم ایف کی اسپیشل اکنامک زونز کے قیام پر پابندی

حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک بڑی شرط تسلیم کرلی ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرط کے مطابق حکومت اب کوئی نیا خصوصی اکنامک زون یا ایکسپورٹ پراسیسنگ زون قائم نہیں کرے گی اور نہ ہی پہلے سے قائم زونز کو ان کی مدت …

Read More »

چین تین آئی پی پیز کو مقامی کوئلے پر تبدیل کرنے کے لیے رضامند

چین نے امپورٹڈ کوئلے سے چلنے والے تین پاور پلانٹس کو مقامی کوئلے پر تبدیل کرنے کے لیے گرین سگنل دے دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور وزیر توانائی اویس لغاری چین کے دورے پر ہیں جہاں امپورٹڈ کوئلے سے چلنے والے پاور پلانٹس کے حوالے سے …

Read More »

آئی پی پیز کو ادائیگیاں: اسٹیٹ بینک سے 75 کروڑ 80 لاکھ ڈالر فراہم کرنے کا مطالبہ

پرائیویٹ پاور اینڈ انفرااسٹرکچر بورڈ (پی پی آئی بی) نے ڈالر کی کمی کا شکار اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) پر زور دیا ہے کہ وہ بجلی کے منصوبوں کی غیر ملکی ادائیگیوں کے لیے 758 ملین ڈالر فراہم کرے، جن میں سے زیادہ تر سی پیک کی …

Read More »

چینی آئی پی پیز نے واجبات کی ادائیگی کے لیے دباؤ بڑھا دیا

چین کی پاور جنریشن اور ٹرانسمیشن کمپنیوں نے حکومت پر زیادہ سے زیادہ زیر التوا رقم حاصل کرنے کے لیے اپنا دباؤ بڑھا دیا ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی گارنٹیڈ (سی پی پی اے-جی) نے ایک روز قبل چینی آئی پی پیز کو 70 ارب روپے کی رقم ادا کی …

Read More »

وزیراعظم کا دورہ چین ML ون منصوبے کے مالی معاملات طے پانے کا امکان

سی پیک کےتحت چھ ارب ستر کروڑ ڈالرز کے کراچی تا پشاور ریلوے اپ گریڈیشن منصوبے میں بڑے بریک تھروکی راہ ہموار ہونے لگی- وزیراعظم شہبا زشریف کےدورہ چین میں ایم ایل ون منصوبے کےمالی معاملات طے پانےکاامکان ہے- ایم ایل ون منصوبے کے لیے فنانسنگ معاہدےکے امورکو حتمی شکل …

Read More »

پاک چین اقتصادی راہداری کی مشترکہ تعاون کمیٹی کا 13واں اجلاس

پاک چین اقتصادی راہداری کی مشترکہ تعاون کمیٹی کا 13واں اجلاس آج ہوگا پاکستان جانب سے اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کریں گے چین کی طرف سے اجلاس کی صدارت وائس چیئرمین نیشنل ڈیولپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن کریں گے۔ مشترکہ تعاون کمیٹی سی پیک میں فیصلہ …

Read More »

تھر کی ریت کمپیوٹر چپ بنانے کیلئے موزوں ترین قرار

محکمہ انفارمیشن ٹیکنالوجی سندھ اور ماہرین نے تھر کی ریت کو کمپیوٹر چپ بنانے کیلیے موزوں ترین قرار دیدیا۔ ماہرین کے مطابق تھر کی ریت سے چپ کی تہہ یعنی ویفرتیار کرکے ڈیجیٹل ورلڈ مارکیٹ کی بڑی ضرورت کو پورا کیا جا سکتا ہے۔ محکمہ انفارمیشن ٹیکنالوجی نے سلیکون چپ …

Read More »