google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Constitutional amendments Archives - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

Tag Archives: Constitutional amendments

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج دوپہر ڈھائی بجے تک ملتوی

سینٹ کا اجلاس آج تین بجے جبکہ قومی اسمبلی ک اجلاس 6بجے شام کو ہوگا وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 26 ویں آئینی ترمیم سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں ہوسکا، اجلاس آج دوپہر ڈھائی بجے دوبارہ ہوگا۔ پارلیمنٹ میں وزیراعظم کے چیمبر میں وفاقی …

Read More »

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج صبح ساڑھے نو بجے ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ میں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری کا امکان ہے۔ سینیٹ کا اجلاس صبح 11 بجے کی بجائے دوپہر ساڑھے 12 بجے ہوگا، قومی اسمبلی کا اجلاس آج سہ …

Read More »

آئینی ترمیم سینیٹ میں آج پیش نہیں ہو سکی، اجلاس صبح 11 بجے ہوگا

حکومت آئینی ترمیم سینیٹ اجلاس میں منظوری کیلیے آج بھی پیش نہ کرسکی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا جس میں حکومت کی جانب سے 26ویں آئینی ترامیم کو منظوری کیلیے پیش کیا جانا تھا۔ اجلاس کے دوران سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی جانب …

Read More »

خصوصی کمیٹی کا آئینی ترمیم کا مسودہ منظور

آئینی ترامیم کے حوالے سے پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس ختم ہوگیا، کمیٹی نے آئینی ترمیم کا مسودہ منظورکرلیا۔ آئینی ترمیم کے حوالے سے قائم خصوصی کمیٹی کا ان کیمرہ اجلاس خورشید شاہ کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں تمام جماعتوں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ اجلاس کے …

Read More »

آئینی ترمیم کی راہ میں نمبر گیم: سینیٹ اور قومی اسمبلی میں حکومتی اتحاد کو چیلنج درپیش

سینیٹ اور قومی اسمبلی میں نمبر گیم کے لیے ابھی تک آئینی ترمیم کا اونٹ کسی کروٹ نہیں بیٹھا۔ حکومت قومی اسمبلی میں نمبر گیم پورا ہونے کا دعوی کررہی ہے جبکہ ایوان بالا میں بھی حکومتی اتحاد کو نمبرپورے کرنے کا چیلنج درپیش ہے۔ 26ویں آئینی ترمیم حکومت کیلئے …

Read More »

آئینی ترمیم پر بلاول اور فضل الرحمان میں اتفاق، مسودہ کیلئے خصوصی اجلاس طلب

فضل الرحمان آئندہ 24 گھنٹے میں نواز شریف سے بھی ملاقات کریں گے آئینی ترامیم پر پیپلز پارٹی اور جے یو آئی میں اتفاق ہونے کے بعد قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے، تو دوسری جانب خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس بھی طلب کیا گیا …

Read More »

آئینی ترمیم کی منظوری: قومی اسمبلی اجلاس 18 یا 19 اکتوبر کو بلانے کا فیصلہ

مجوزہ آئینی ترمیم کی منظوری کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس 18 یا 19 اکتوبر کو بلائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس 18 یا 19 اکتوبر کو بلانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ قومی اسمبلی اجلاس میں 26 ویں آئینی ترمیم کا مسودہ منظوری …

Read More »

پارلیمانی کمیٹی اجلاس ختم، پی پی پی اور پی ٹی آئی کے ارکان میں تلخ کلامی

پارلیمنٹ کی آئینی ترامیم کے حوالے سے خصوصی کمیٹی کا اجلاس ختم ہوگیا۔ اجلاس کے دوران پی پی پی اور پی ٹی آئی کے ارکان میں تلخ کلامی بھی ہوئی۔ خصوصی کمیٹی کا اجلاس خورشید شاہ کی زیر صدارت ہوا۔ انہوں نے کہا کہ ذیلی کمیٹی 17 اکتوبرتک تمام مسودوں …

Read More »

بلاول بھٹو نے نواز شریف کو آئینی ترمیم پر ہونیوالی پیشرفت سے آگاہ کیا

اکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی ) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مسلم لیگ ( ن ) کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کو آئینی ترمیم پر ہونے والی پیشرفت سے آگاہ کر دیا۔ اتوار کو پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور سابق وزیر اعظم …

Read More »

چیف جسٹس 3 سینئر ترین ججز سے ہوگا: حکومتی مسودہ

مسودے کے مطابق وفاقی آئینی عدالت چیف جسٹس سمیت 7ارکان پر مشتمل ہوگی، سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کا تقرر 8 رکنی پارلیمانی کمیٹی کریگی، سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کا تقرر3سینئر ترین ججز میں سے کیا جائیگا، آئینی عدالت کا فیصلہ کہیں چیلنج نہیں ہوسکے گا، خصوصی کمیٹی کے …

Read More »