google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 CM Punjab Archives - Page 2 of 3 - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

Tag Archives: CM Punjab

تحریک انصاف آج لاہور میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آج لاہور میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی، ضلعی انتظامیہ نے مینار پاکستان کے بجائے کاہنہ روڈ مویشی منڈی میں 43 شرائط کے ساتھ جلسے کی اجازت دے دی۔ ڈپٹی کمشنر لاہور کے مطابق پی ٹی آئی کو آج کاہنہ روڈ کے کنارے …

Read More »

پہلی آرٹیفیشل انٹیلیجنس یونیورسٹی قائم کرنے کا اعلان

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نواز شریف آئی ٹی سٹی میں پاکستان کی پہلی آرٹیفیشل انٹیلیجنس یونیورسٹی قائم کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے بھر کے پوزیشن ہولڈر طلبہ، اِن کے والدین اور ٹیچرز کو مدعو کر لیا۔ پنجاب کے 9 بورڈز کے 138پوزیشن …

Read More »

500 یونٹس تک بجلی صارفین کو 14 روپے ریلیف کا اعلان

پنجاب حکومت نے اگست اور ستمبر کے بجلی کے بلوں میں فوری ریلیف دینےکا اعلان کیا ہے۔ مسلم لیگ (ن)کے صدر نوازشریف نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت اگست اور ستمبر کے بجلی بلوں میں فوری ریلیف دے گی۔ پنجاب …

Read More »

پنجاب کے اساتذہ کیلئے ای ٹرانسفر پالیسی کی منظوری

وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے پنجاب کے اساتذہ کو بڑی خوشخبری سنا دی، وزیر تعلیم نے کہا ہے کہ اساتذہ کیلئے ای ٹرانسفر پالیسی کی کابینہ سے منظوری لے لی گئی ہے۔ ای ٹرا نسفر پالیسی کی منظوری سے بالخصوص خواتین اساتذہ کی بڑی مشکل آسان ہوگی، ای ٹرا …

Read More »

پنجاب میں خسرے کے کیسز میں اضافہ

پنجاب بھر میں گرم موسم کی وجہ سے خسرہ کے کیسز میں غیر معمولی اضافے کے باعث صورتحال تاحال باعث تشویش ہے، اسپتالوں میں اس انفیکشن کی علامات کے ساتھ مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب میں خسرہ سے …

Read More »

پنجاب حکومت کا مفت سولر سسٹم کی فراہمی

پنجاب حکومت نے صوبے کے مستحق عوام کو مفت سولر سسٹم فراہم کرنے کا طریقہ کار طے کرلیا۔ دستاویزات کے مطابق ماہانہ 100 یونٹس تک بجلی استعمال کرنے والے 50 ہزار گھرانوں کو مفت سولر سسٹم فراہم کیا جائے گا۔ تمام اخراجات صوبائی حکومت برداشت کرے گی اور ایس ایم …

Read More »

گندم کی خریداری سےمتعلق نئی پالیسی تیار

گندم کی خریداری سےمتعلق نئی پالیسی تیار کر لی گئی جس کے تحت گندم کی خریداری میں محکمہ خوراک کا کردارختم ہو جائےگا۔ محکمہ خوراک پنجاب نے آئندہ سال گندم کی خریداری نہ کرنے کی تجویز دے دی۔ ذرائع محکمہ خوراک کے مطابق نئی پالیسی میں تجویز ہے کہ پرائیویٹ سیکٹر …

Read More »

پاکستان اتحاد کا 10 مئی سے احتجاج شروع کرنے کا اعلان

کسان اتحاد نے گندم اسکینڈل میں ملوث کرداروں کو پھانسی دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے 10 مئی سے ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا۔ چیئرمین کسان اتحاد خالد حسین کھوکھر نے کہا کہ گندم اسکینڈل کی وجہ سے کسانوں کا 400 ارب روپے کانقصان ہوگیا اور کرپشن کے لیے 6کروڑ …

Read More »

پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ

پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ذرائع پی سی ٹی بی کا کہنا تھا کہ تعلیم کے چار مختلف اداروں کو ایک کردیا جائے گا، پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ، پنجاب ایجوکیشن کمیشن، اساتذہ کی ٹریننگ کو ایک ادارے میں ضم کردیا …

Read More »

کسان اتحاد کی کل سے پنجاب میں مظاہروں کی دھمکی

پنجاب حکومت اور کسانوں کے درمیان گندم کی خریداری پر معاملات طے نہ پا سکے۔ اس حوالے سے پاکستان کسان اتحاد کا کہنا ہے کہ حکومت کی بے حسی کے خلاف کل سے تمام اضلاع میں مظاہرے ہوں گے۔  پاکستان کسان اتحاد نے کہا ہے کہ کسان اپنے مویشی اور …

Read More »