وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف دورہ چین مکمل کرکے لاہور پہنچ گئیں، مریم نواز کے دورے کے دوران متعدد ایم او یو پر دستخط ہوئے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف چین کا آٹھ روز کا دورہ مکمل کرکے لاہور پہنچ گئیں، سینیٹر پرویز رشید، سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، …
Read More »مریم نواز سرکاری دورے پر وفد کے ہمراہ چین پہنچ گئیں
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سرکاری دورے پر وفد کے ہمراہ چین کے دارالحکومت بیجنگ پہنچ گئیں جہاں ایئرپورٹ پر ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ پی ٹی وی نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ مریم نواز کے استقبال کے لیے کیمونسٹ پارٹی آف چائنا کے اعلیٰ عہدیدار ایئر پورٹ پر …
Read More »مریم نواز آج 8 روزہ دورے پر چین روانہ
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز آج 8 روزہ دورے پر چین روانہ ہوں گی۔ ذرائع کے مطابق سرکاری دورے کیلئے خصوصی انتظامات مکمل کر لئے گئے، مریم نواز کو وی وی آئی پی پروٹوکول دیا جائے گا، مریم نواز چین کی حکمران جماعت کی دعوت پر چین کا دورہ کرنے والی …
Read More »لودھران میں طالبہ کا ’ریپ‘ کرنے والا اسکول پرنسپل گرفتار
پنجاب کے ضلع لودھراں کے نجی اسکول کے پرنسپل کو نو ماہ قبل ساتویں جماعت کی طالبہ کو کلاس روم میں مبینہ طور پر ریپ کا نشانہ بنانے پر گرفتار کرلیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق لودھراں صدر پولیس نے 12 سالہ بچی کے والد کی شکایت پر ملزم کو گرفتار کر …
Read More »ن لیگ اور پی پی میں اختیارات کی سرد جنگ
مسلم لیگ(ن) اور پیپلز پارٹی کے مابین اختیارات کی سرد جنگ منطقی انجام کی طرف گامزن، سینیٹ،پارلیمان اور سیاسی طاقت کے بل بوتے پر پیپلز پارٹی کو ن لیگ پر نفسیاتی برتری حاصل جبکہ آئینی اصلاحات اور ترامیم کی منظوری کے بعد پیپلز پارٹی کی نظریں پنجاب پر جم گئیں۔ …
Read More »پنجاب میں 600 غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیاں
صوبہ پنجاب میں تقریباً 600 غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کا انکشاف ہوا ہے صوبائی حکومت نے دریاؤں، ندی، نالوں اور سیلابی گزرگاہوں کے قریب ہاؤسنگ سوسائٹیوں کو جاری کیے جانے والے عدم اعتراض سرٹیفکیٹس (این او سیز) کی روک تھام کے لیے سخت قوانین متعارف کروانے اور ذمہ داران کے …
Read More »نواز شریف اور مریم نواز وطن واپس پہنچ گئے
مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز بیرون ملک کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور پہنچے، نواز شریف 25 اکتوبر کو لاہور سے …
Read More »مزید 6 جامعات کے وائس چانسلرز کی تعیناتی
پنجاب حکومت نے مزید 6 جامعات کے وائس چانسلرز کی تعیناتی کر دی۔ محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے حکم پر پنجاب حکومت نے مزید 6 جامعات کے وائس چانسلرز کی تعیناتی کر دی ہے۔ سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے تعیناتیوں کے نوٹیفیکشن …
Read More »پنجاب، اسموگ اور دھند کے باعث مختلف موٹرویز کئی مقامات سے بند
اسموگ پرانا مسئلہ ہے راتوں رات حل نہیں ہوگا، مریم نواز پنجاب کے میدانی علاقوں میں اسموگ اور دھند کے باعث مختلف موٹرویز کو کئی مقامات سے بند کردیا گیا ہے۔ ترجمان سٹی ٹریفک اور موٹروے پولیس کے مطابق اسموگ اور دھند کے باعث حد نگاہ کم ہونے پر موٹروےایم …
Read More »جامعات میں مستقل وائس چانسلرز تعینات ہوں گے: وزیر تعلیم پنجاب
وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب جو مرضی کرلیں جامعات میں مستقل وائس چانسلرز تعینات ہوں گے، جوپیسے دے کر وائس چانسلر لگنا چاہتا تھا ہم نے یہ ہونے نہیں دیا، گورنرکو اعتراض ہے تو ایچ ای سی قوانین میں تبدیلی لائیں۔ واضح رہے …
Read More »