موٹروے پولیس نے لاہور سے جڑانوالہ تک موٹروے ایم 3 کو شدید دھند کی وجہ سے بند کر دیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی حفاظت اور محفوظ سفر کو یقینی بنانے کے لیے یہ اقدام اٹھایا گیا …
Read More »ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ ختم، این سی سی آئی اے فعال
وفاقی کابینہ نے نیشنل سائبر کرائمز انویسٹی گیشن ایجنسی رولز کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق ریاستی اس منظوری کے بعد اداروں اور سرکاری شخصیات کے خلاف پروپیگنڈے پر سخت کارروائی ہو گی، سائبر کرائمز میں ملوث افراد پر 5 تا 15 سال سزا اور بھاری جرمانہ ہو سکے گا۔ 11 …
Read More »پنڈی، اسلام آباد میں موبائل فون اور راستے تیسرے روز بھی بند
راولپنڈی اور اسلام آباد میں موبائل فون سروس اور راستے تیسرے روز بھی بند ہے۔ موبائل فون سروس اور انٹر نیٹ بند ہونے سے آن لائن کاروبار بھی شدید متاثر ہو رہا ہے۔ دوسری جانب راولپنڈی اسلام آباد کو ملانے والے تمام راستے تیسرے روز بھی بند ہیں۔ راولپنڈی اسلام …
Read More »اسلام آباد میں پی ٹی آئی کا احتجاج، پرائیویٹ سکولوں کا کل چھٹی کا اعلان
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے پیش نظر مختلف پرائیویٹ سکولوں نے کل چھٹی کا اعلان کیا ہے۔ دوسری جانب جڑواں شہر راولپنڈی میں امن و امان کو یقینی بنانے کے لئے4000 پولیس افسران و اہلکار فرائض سرانجام دیں گے، شہر کے تمام داخلی و …
Read More »انسٹاگرام کے 63 ہزار اکاؤنٹس بند
سوشل میڈیا کمپنی میٹا نے انسٹاگرام کے 63 ہزار اکاؤنٹس بند کر دیئے۔ میٹا کے مطابق افریقی ملک نائیجیریا میں تقریباً 63 ہزار اکاؤنٹس کو بند کیا گیا۔ ان میں سے زیادہ تر اکاؤنٹس امریکہ میں بالغ مردوں کے مالیاتی جنسی استحصال میں ملوث تھے۔ جو مختلف انسٹاگرام اکاؤنٹس پر …
Read More »