صدر مملکت آصف علی زرداری کے 6 اور 7 فروری 2025 کو چین کے دورے کی توقع ہے، جس دوران دونوں ممالک کے درمیان تقریباً دو درجن معاہدوں پر دستخط ہونے کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ، دونوں فریق مختلف دوطرفہ اور علاقائی امور پر بات چیت کریں گے۔ یہ …
Read More »مریم نواز سرکاری دورے پر وفد کے ہمراہ چین پہنچ گئیں
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سرکاری دورے پر وفد کے ہمراہ چین کے دارالحکومت بیجنگ پہنچ گئیں جہاں ایئرپورٹ پر ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ پی ٹی وی نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ مریم نواز کے استقبال کے لیے کیمونسٹ پارٹی آف چائنا کے اعلیٰ عہدیدار ایئر پورٹ پر …
Read More »رواں مالی سال چین، سعودیہ عرب سے 9 ارب ڈالرز قرض رول اوور کرانے کا منصوبہ
وفاقی حکومت نے رواں مالی سال چین اور سعودی عرب سے 9 ارب ڈالرز کا قرض رول اوور کرانے کا منصوبہ تیار کرلیا، پاکستان کو 20 ارب 80 کروڑ ڈالر سے زیادہ کی ادائیگیاں کرنی ہیں جب کہ ملک کو پروجیکٹ فنانسنگ کی مد میں 10 ارب 70 کروڑ ڈالر …
Read More »دیامربھاشا ڈیم میں سرمایہ کاری کیلیے ایک بار پھر چین کو پیشکش
پاکستان نے دیامربھاشا ڈیم میں سرمایہ کاری کے لیے چین کو راغب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ دیامربھاشا ڈیم جو کہ زیرتکمیل منصوبہ ہے اور جس کے لیے مزید ساڑھے 3ارب ڈالر کی سرمایہ کاری درکار ہے اس کے لیے چین کو راغب کرنے کا فیصلہ کیا ہے کیونکہ سعودی عرب …
Read More »چین سولر سسٹم کے کارخانے پاکستان میں لگانے پر آمادہ
چین نے پاکستان میں ارزاں سولر سسٹم کی فراہمی کے لئے اس میں استعمال ہونے والے پینلز، کنورٹرز اور بیٹریز سمیت تمام آلات تیار کرنے والے کارخانے پاکستان میں لگانے کے لئے آمادگی ظاہر کردی ہے، اس سلسلے میں چینی حکام سے بات چیت شروع ہوگئی ہے۔ ماہ رواں میں …
Read More »برطانیہ کا چین پر سائبر حملوں کا الزام
برطانوی حکومت نے چین پر سائبر حملوں کا الزام لگا دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی نائب وزیراعظم اولیورڈاؤڈن نے پارلیمنٹ میں خطاب کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ چینی حکومت سے وابستہ کرداروں نے جمہوری اداروں اور ارکان پارلیمنٹ کو نشانہ بنایا۔ نائب وزیر اعظم نے …
Read More »ٹِک ٹاک سے دُنیا کو تین بڑے خطرات کیا ہیں؟
چین نے امریکی کانگرس میں ٹِک ٹاک مخالف بِل کی مخالفت کرتے ہوئے اسے ناانصافی قرار دیا ہے۔ امریکہ میں پچھلے کئی برسوں سے چینی کمپنی کی ملکیت سوشل میڈیا کمپنی ٹک ٹاک کے حوالے سے خدشات کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ متعدد مغربی ممالک میں حکام، سیاستدانوں اور …
Read More »