چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا ہے کہ محمد رضوان کی قیادت میں ہم چیمپئنز ٹرافی جیتیں گے۔ محسن نقوی نے ورکرز کے اعزاز میں دیے گئے ظہرانہ کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ورکرز کی محنت کے بغیر یہ سب ممکن نہیں تھا۔ انہوں نے کہا …
Read More »چیمپئینز ٹرافی کا ٹیزر ریلیز: شائقین عاطف کی آواز سُننے کو بےقرار
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے چیمپئینز ٹرافی 2025 کے آفیشل گانے کا ٹیزر ڈال کرکے مداحوں کو خوش کردیا۔ آئی سی سی نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر چیمپئینز ٹرافی کا ٹیزر شائقینِ کرکٹ کیلئے ریلیز کی جس میں معروف گلوکار عاطف اسلم نے اپنی آواز کا …
Read More »وزیراعظم شہباز شریف آج قذافی اسٹیڈیم لاہورکا افتتاح کریں گے
وزیراعظم شہبازشریف آج قذافی اسٹیڈیم لاہورکا افتتاح کریں گے، افتتاحی تقریب میں نامور گلوکارعلی ظفر، عارف لوہار اور آئمہ بیگ آواز کا جادو جگائیں گے۔ پی سی بی کے مطابق قذافی اسٹیڈیم لاہورکی افتتاحی تقریب میں لائٹ شو، آتش بازی کا بھی مظاہرہ کیا جائے گا، چیمپئنزٹرافی کیلئے پاکستان کٹ …
Read More »چیمپئنز ٹرافی: پاک بھارت میچ کے ٹکٹس چند منٹوں میں فروخت
ئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے دبئی میں ہونے والے پاک بھارت میچ کے ٹکٹ چند منٹوں میں فروخت ہوگئے۔ آئی سی سی کے مطابق دبئی میں پاک بھارت میچ کے تمام ٹکٹس چند گھنٹوں میں فروخت ہوئے جبکہ سیمی فائنل کے ٹکٹس کی خریداری بھی شائقین نے شروع کردی …
Read More »چیمپئنز ٹرافی 2025: پاکستان کی نئی جرسی کی رونمائی منگل
چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے پاکستان کی نئی جرسی تیار کرلی گئی، رونمائی منگل کو کی جائے گی۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025ء کا آغاز 19 فروری سے پاکستان میں ہوگا، پاکستان سمیت تمام ممالک نے اپنی ٹیموں کا اعلان کردیا۔ میگا ایونٹ کیلئے پاکستان کی تیاریاں بھی آخری مراحل …
Read More »چیمپئینز ٹرافی: ایونٹ کے دوران جدید اینٹی ڈرون ٹیکنالوجی کا استعمال
نعمان شیخFebruary 01, 2025 facebooktwitterwhatsappmail پاکستان کی میزبانی میں ہونیوالے آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کیلئے سیکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی۔ چیمپئینز ٹرافی کے لاہور اور راولپنڈی میں شیڈول ہائی پروفائل میچز اور ٹیموں کی سیکیورٹی یقینی بنانے کیلئے 12 ہزار 564 اہلکار تعینات کیے جائیں گے۔ لاہور …
Read More »چیمپئنز ٹرافی کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان
فخر زمان ،خوشدل شاہ،سعود شکیل اور فہیم اشرف کی واپسی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے 15 رکنی پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا، ٹیم میں فخرزمان خوشدل شاہ سعود شکیل اور فہیم اشرف کی واپسی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 …
Read More »سہ ملکی سیریز اور چیمپئینز ٹرافی کیلئے پاکستانی ٹیم کا آج اعلان
سہ ملکی سیریز اور آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان آج ہوگا۔ چیمپئینز ٹرافی اور سہ ملکی سیریز کیلئے سلیکشن کمیٹی نے ابتدائی مشاورت ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران ہی مکمل کرلی تھی تاہم چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی حتمی منظوری کے …
Read More »چیمپئینز ٹرافی: فخر اور شان کی جوڑی مضبوط دعویدار
قومی ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو بھارت پر سے توجہ ہٹانے کا مشورہ دیدیا۔ مقامی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں سابق کپتان راشد لطیف نے کہا کہ گرین شرٹس کو 28 سال بعد اپنے ملک میں ہونیوالے ایونٹ پر فوکس کرنا چاہیے، انہیں …
Read More »چیمپینز ٹرافی کی افتتاحی تقریب 17 فروری کو کراچی میں ہونے کا امکان
چیمپئنز ٹرافی 2025 کی افتتاحی تقریب کےحوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی سے رابطہ کیا ہے، چیمپینز ٹرافی کی افتتاحی تقریب 17 فروری کو کراچی میں ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے آئی سی سی کو بھیجے گئے خط میں افتتاحی تقریب …
Read More »