چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کرکٹ ٹیم بھارت کے خلاف میچ کیلئے دبئی پہنچ گئی میچ ہارنے، اہم پلیئر کے ان فٹ ہونے کے بعد اب پاکستان ٹیم پر جرمانہ بھی عائد کردیا گیا۔ نیوزی لینڈ کے خلاف چیمپئنز ٹرافی 2025 کے افتتاحی میچ میں پاکستان ٹیم پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔ …
Read More »چیمپئنز ٹرافی: فخر زمان کی جگہ امام الحق پاکستانی اسکواڈ میں شامل
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں کے پہلے میچ میں انجری کے باعث ان فٹ ہونے کے بعد ایونٹ سے باہر ہونے والے پاکستانی اوپنر فخر زمان کی جگہ امام الحق کو پاکستانی اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ْ آئی سی سی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے فخر زمان کی جگہ …
Read More »پاک بھارت ٹاکرا: پاکستان کرکٹ ٹیم آج دبئی روانہ ہوگی
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں اپنے دوسرے میچ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم آج دبئی روانہ ہوگی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم آج دوپہر کراچی سے دبئی جائے گا اور کل ٹریننگ سیشن میں حصہ لے گا۔ چیمپئنز ٹرافی کا سب سے بڑا مقابلہ پاک بھارت ٹاکرا 23 فروری کو دبئی میں …
Read More »چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں پاکستان کو بدترین شکست
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 60 رنز سے شکست دے دی۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے افتتاحی میچ میں پاکستان کی ٹیم 321 رنز کے تعاقب میں 260 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان کی جانب سے خوشدل شال …
Read More »نیوزی لینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 321 رنز کا ہدف
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 321 رنز کا ہدف دیدیا ہے۔ چیمپئنزٹرافی گروپ اے کے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیتا اور پہلے بائولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ،جو انتہائی مہنگا ثابت ہوا۔ نیوزی لینڈ نے مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 320 رنز بنائے ،ول …
Read More »آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی، انگلینڈ کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی
انگلینڈ کرکٹ ٹیم آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئی۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کپتان جاس بٹلر کی قیادت میں لاہور پہنچی ہے، انگلش ٹیم کا کھلاڑیوں اور اسٹاف سمیت 31 رکنی دستہ براستہ دبئی لاہور آیا ہے۔ ہیڈ کوچ برینڈن میکولم سمیت انگلینڈ کرکٹ ٹیم …
Read More »آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا اسکواڈ لاہور پہنچ گیا
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لیے کرکٹ ٹیمز کی پاکستان آمد کا سلسلہ جاری ہے، آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا اسکواڈ بھی لاہور پہنچ گیا۔ اسکواڈ میں آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے کپتان اسٹیو اسمتھ سمیت 14 افراد شامل ہیں۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025آسٹریلین کرکٹ ٹیم کی …
Read More »چیمپئنز ٹرافی کی پہلی رنگا رنگ افتتاحی تقریب آج ہوگی
چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب آج لاہور کے شاہی قلعے میں ہوگی، جہاں لیجنڈری کرکٹرز، آئی سی سی کے اہم عہدیدار اور دیگر معزز شخصیات شریک ہوں گی۔ معروف گلوکار عاطف اسلم چیمپئنز ٹرافی کے آفیشل ترانے پر پرفارم کریں گے۔ کراچی میں بھی ایونٹ کی افتتاحی تقریب 19 فروری …
Read More »تزئین و آرئش کے بعد نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا افتتاح
چیمپئنز ٹرافی کے لیے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم کے بعد نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا افتتاح کر دیا گیا۔ ڈان نیوز کے مطابق افتتاحی تقریب میں مہمان خصوصی وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے علاوہ گورنر سندھ کامران ٹیسوری، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی، میئر کراچی مرتضٰی وہاب اور وزیر …
Read More »چیمپئنز ٹرافی کا آفیشل گانا ریلیز
آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کا آفیشل ترانہ جاری کردیا۔ چیمپئنز ٹرافی کا یہ آفیشل ترانہ آئی سی سی کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ریلیز کیا گیا جسے پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم نے گایا ہے۔ ایک منٹ 39 سیکنڈ پر مشتمل اس ترانے کا عنوان “جیتو …
Read More »