google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 champion Trophy Archives - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

Tag Archives: champion Trophy

چیمپئینز ٹرافی: بھارت نے مزید وقت مانگ لیا

چیمپئینز ٹرافی کی میزبانی پر پاکستان کے سخت موقف نے بھارت کو بوکھلادیا، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے آج ہونیوالے اجلاس سے قبل مزید وقت مانگ لیا۔ پاکستان میں شیڈول آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے بارے میں کوئی فیصلہ آج بھی مشکل دکھائی دہتا ہے، ابھی تک …

Read More »

چیمپئینز ٹرافی: پاکستان کے سخت موقف پر ”نیا آپشن” بھی آگیا

چیمپئینز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کی شرکت سے انکار کے بعد اور پاکستان کے سخت موقف اپنانے پر مشکل صورتحال سے نمٹنے کیلئے مجوزہ نیا آپشن بھی منظر عام پر آگیا۔ ذرائع کے مطابق کچھ لو اور کچھ دو کے فارمولے سے ایونٹ کو بچانے پر بات چیت ہوسکتی ہے …

Read More »

آئی سی سی چیمپینز ٹرافی دبئی سے اسلام اباد پہنچ گئی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے چمیئنز ٹرافی کا کپ دبئی سے اسلام آباد پہنچادیا اور دو روز بعد ملک بھر کا دورہ ہوگا۔ آئی سی سی کے شیڈول کے مطابق 16 نومبر کو سکردو سے چمپئینز ٹرافی کا دورہ شروع ہوجائے گا جو 24 نومبر تک جاری رہے …

Read More »

آئی سی سی وفد کو اسٹیڈیمز کی اَپ گریڈیشن بروقت تکمیل کی یقین دہانی

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان کے دورے پر آئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے وفد کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سربراہ محسن نقوی نے اسٹیدیمز کے اپ گریڈیشن کی بروقت تکمیل کی یقینی دہانی کرادی۔ پی سی بی ترجمان کی جانب سے جاری کردہ …

Read More »

چیمپیئنز ٹرافی 2025 میں بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز

پاکستان میں آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی 2025 کے دوران بھارتی ٹیم کا سفر کم رکھنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پہلے راؤنڈ میں بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز ہے۔ تجویز کا مقصد پاکستان میں قیام کے دوران بھارتی ٹیم کا …

Read More »

بھارت سے چیمپئنز ٹرافی پر مثبت تاثر سامنے آیا ہے، چیئرمین پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کے لیے پوری طرح پرامید ہیں اور بھارت کی جانب سے بھی مثبت تاثر سامنے آیا ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار نیشنل بینک اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا،محسن نقوی نے کہا …

Read More »