google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 chairman senate Archives - UrduLead
منگل , دسمبر 24 2024

Tag Archives: chairman senate

پیپلز پارٹی وفاقی کابینہ کا پہلے بھی حصہ نہیں تھی، آئندہ بھی نہیں ہوگی: یوسف رضا گیلانی

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی وفاقی کابینہ کا پہلے بھی حصہ نہیں تھی، آئندہ بھی نہیں ہوگی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کو تحفظات تھے جس پر مذاکرات جاری ہیں، جب کوئی حتمی بات ہوگی …

Read More »

جواب دینا کابینہ کی ذمہ داری ہے، وزیراعظم تھا تو خود جواب دیتا تھا: یوسف رضا گیلانی

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے ایوان بالا کے اجلاس کے دوران وزرا کی عدم حاضری پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سوالوں کے جواب دینا ساری کابینہ کی ذمہ داری ہوتی ہے، جب میں وزیراعظم ہوتا تھا تو خود آکر ایوان میں جواب دیتا تھا۔ چیئرمین سینیٹ …

Read More »

حکومتی اتحاد اور اپوزیشن نے جوڈیشل کمیشن کیلئے ارکان نامزد کردیے

حکمران اتحاد اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے لیے اپنے اراکین کو نامزد کردیا۔ رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کے لیے حکومتی اتحاد کی جانب سے ایوان زیریں (قومی اسمبلی) سے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو …

Read More »

یوسف رضا گیلانی چیئرمین سینیٹ نامزد

پاکستان پیپلز پارٹی نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ نامزد کردیا۔ چیئرمین پیپلز پارٹی سیکرٹریٹ سے یوسف رضا گیلانی کی نامزدگی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ سینیٹ اجلاس 9 اپریل کو بلائے جانے کا امکان ہے جس میں نو منتخب ممبران حلف اٹھائیں گے۔ ممبران کے حلف …

Read More »