google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 chairman pcb Archives - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

Tag Archives: chairman pcb

چیمپئنز ٹرافی پر ہائبرڈ نہیں کوئی نیا فارمولا لائیں گے: محسن نقوی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ جو بھی ہوگا برابری کی بنیاد پر ہوگا، چیمپئنز ٹرافی پر ہائبرڈ نہیں کوئی نیا فارمولا لائیں گے۔ دبئی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ایسا فیصلہ کریں گے جس میں …

Read More »

پاکستان چیمپئنز ٹرافی کے انعقاد کیلئے پوری طرح تیار ہے: محسن نقوی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان چیمپئنز ٹرافی کے انعقاد کے لیے پوری طرح تیار ہے اور سیکیورٹی سمیت تمام انتظامات کو حتمی شکل دی جاچکی ہے۔ چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے متحدہ عرب امارات کے کرکٹ بورڈ کے …

Read More »

بھارت سے آنے والے تماشائیوں کیلئے خصوصی انتظامات کر رہے ہیں: محسن نقوی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارت سے آنے والے تماشائیوں کیلئے خصوصی انتظامات کر رہے ہیں۔ محسن نقوی نے امریکا سے آئے سکھ یاتریوں کو چیمپئنز ٹرافی کے میچز دیکھنے کی دعوت دے دی۔  لاہور میں امریکا سے …

Read More »

دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان

دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق دورہ زمبابوے کیلئے بابر اعظم، شاہین آفریدی اور نسیم شاہ کو آرام دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاکستان ٹیم آسٹریلیا کے خلاف 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے گی، …

Read More »

قومی کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال کپتان کا اعلان مزید تاخیر کا شکار

وائٹ بال فارمیٹ میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان کا اعلان مزید تاخیر کا شکار ہوگیا۔  پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے آج بھی وائٹ بال کپتان کا اعلان نہ ہوسکا جبکہ کپتان کے اعلان نہ ہونے سے دورہ آسٹریلیا کےلیے اسکواڈ کا بھی اعلان نہیں ہوا۔ خیال رہے کہ …

Read More »

کرکٹ کے حالات سامنے ہیں مزید بحث نہیں کی جا سکتی، وقار یونس

چیئرمین پی سی بی کے مشیر وقار یونس کا کہنا ہے کہ کرکٹ کے حالات ہمارے سامنے ہیں مزید بحث نہیں کی جا سکتی۔ سابق کپتان نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کا مجھ پر اعتماد کرنے پر بہت شکرگذار ہوں، ان کا سابق کرکٹرز کو نظام میں …

Read More »

بابر اعظم کو ایک مرتبہ پھر کپتان بنانے کی باتیں، ذرائع

پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی کے حوالے سے سابق کپتان بابر اعظم کا نام پھر سے گردش کرنے لگا ہے۔ ذرائع کے مطابق بابر اعظم کو ایک مرتبہ پھر سے کپتان بنانے کی باتیں ہونے لگی ہیں اور اس حوالے سے بابر اعظم سے پاکستان کرکٹ بورڈ کے عہدیداروں کے …

Read More »