پاکستان کی معروف اداکارہ و میزبان وینا ملک کے خود ساختہ گلوکار چاہت فتح علی کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین سیخ پا نظر آ رہے ہیں۔ وینا ملک آج کل سوشل میڈیا پر متحرک نظر آ رہی ہیں، ان کے ساتھ ہر نئی پوسٹ میں نظر …
Read More »حنا نیازی کے ساتھ چاہت فتح علی خان کی ویڈیوز وائرل
کامیڈین گلوکار، اداکار و سوشل میڈیا اسٹار چاہت فتح علی خان کی ٹی وی میزبان حنا نیازی کے ہمراہ بھی ویڈیوز وائرل ہوگئیں، جس پر سوشل میڈیا صارفین نے دونوں کو آڑے ہاتھوں لیا۔ چاہت فتح علی خان نے حال ہی میں ’سنو ٹی وی‘ کے پروگرام ’سنو تو سہی‘ …
Read More »چاہت فتح علی خان کے ساتھ 20 کروڑ روپے کی پیشکش پربھی نہیں گاؤں گا: علی حیدر
پاکستان میوزِک انڈسٹری کے مشہور گلوکار علی حیدر نے چاہت فتح علی خان کی گلوکاری کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ علی حیدر نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے مختلف موضوعات پر دلچسپ گفتگو کی۔ اس …
Read More »متھیرا وڈیو شیئر کرنے پر چاہت فتح علی پر برہم
معروف اداکارہ اور میزبان متھیرا نے بغیر اجازت وڈیو شیئر کرنے پر سوشل میڈیا اسٹار چاہت فتح علی خان پر تنقید کے نشتر چلاتے ہوئے سخت ردعمل دے دیا۔ اداکارہ متھیرا نے سوشل میڈیا پر چاہت فتح علی خان کے ساتھ وائرل ہونے والی وڈیو پر کہا کہ بولڈ ہونے …
Read More »چاہت فتح علی خان کا ”بدو بدی2“ ریلیز ہو گیا
برطانوی نژاد پاکستانی گلوکارچاہت فتح علی خان نے ’بدو بدی 2‘ریلیز کردیا۔ چاہت فتح علی خاں سوشل میڈیا کی مشہور شخصیت اور گلوکار ہیں جنہوں نے پچھلے کچھ سالوں میں بین ااقوامی شہرت حاصل کی ہے۔ گلوکار کو گذشتہ سال ان کے گانے ”بدو بدی“ کے وائرل ہونے کے بعد …
Read More »بہت سے فنکاربغیر کسی وجہ کے وائرل ہو جاتے ہیں: شبنم مجید
شبنم مجید پاکستانی ٹی وی اور فلم کی ایک مشہور پلے بیک سنگر ہیں جو اپنی سریلی آوازخوبصورت اور متاثر کن شخصیت کے لیے مشہور ہیں۔ شبنم مجید نے موسیقی کی باقاعدہ تربیت حاصل کی ہے۔ موسیقی میں اپنے کیریئر کو آگے بڑھانے سے پہلے انہوں نے موسیقی کو صحیح …
Read More »کلاسک گانوں کا استحصال میرے لیے ناقابل برداشت: بشریٰ انصاری
پاکستان کی نامور اداکارہ بشریٰ انصاری نے سوشل میڈیا اسٹار چاہت فتح علی خان کو وائرل کرنے والوں پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ بشریٰ انصاری نے کامیڈین تابش ہاشمی کے پروگرام میں گفتگو کے دوران پاکستان کے بڑھتے ہوئے وائرل کلچر کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا، …
Read More »خوبرو ماڈل کے ساتھ ’بدو بدی‘ 2 ریلیز کرنے کا اعلان
کامیڈین گلوکار چاہت فتح علی خان نے نئی خوبرو ماڈل کے ہمراہ ’بدو بدی‘ ٹو گانا ریلیز کرنے سمیت اپنے متعدد نئے منصوبوں کا اعلان کردیا۔ چاہت فتح علی خان نے انسٹاگرام پر مختصر ویڈیو ریلیز کی، جس میں انہوں نے بتایا کہ انہوں نے ’بدو بدی‘ کو عید الفطر …
Read More »یوٹیوب نے چاہت فتح علی خان کا گانا ‘بدو بدی’ ڈیلیٹ کردیا
سوشل میڈیا پر اپنے بےسُرے گانوں کی وجہ سے شہرت پانے والے خود ساختہ گلوکار چاہت فتح علی خان کے وائرل گانے ‘اکھ لڑی بدوبدی’ کو یوٹیوب نے ڈیلیٹ کردیا۔ چاہت فتح علی خان نے ایک ماہ قبل اپنے آفیشل یوٹیوب چینل پر اپنا گانا ‘اکھ لڑی بدوبدی’ اپلوڈ کیا تھا …
Read More »