google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 capacity charges Archives - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

Tag Archives: capacity charges

آئی پی پیز کا کیسپیٹی چارجز، نرخوں میں کمی سے انکار

انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کمپنیوں نے کیسپیٹی چارجز سمیت نرخوں میں کمی کرنے سے انکار کرتے ہوئے زبردستی کرنے پر عالمی ثالثی عدالت سے رجوع کرنے کی دھمکی دے دی۔ ذرائع پاکستان الیکٹرک پاور کمپنی (پیپکو) نے بتایا کہ آئی پی پیز مالکان نے حکومت کو آگاہ کر …

Read More »

توانائی سیکٹر کے قرضوں کا بوجھ بجلی صارفین سے لیا جارہا ہے

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ35 روپے فی یونٹ بجلی کی قیمت ہے جس میں ٹیکسز شامل نہیں ہیں۔ پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے اویس لغاری نے کہا کہ بجلی کی پیداواری قیمت 8 سے 10 روپے فی یونٹ ہے، بجلی کے ترسیلی نظام کے …

Read More »

آئی پی پیز کو 8 ہزار 344 ارب روپے کی ادائیگیاں

سال 2024 کیلئے 7 ارب 17 کروڑ ڈالر تک پہنچ چکے ہیں پاور سیکٹر میں درآمدی فیول سے چلنے والے انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز ) سے طویل المدتی معاہدے قومی خزانے اور عوام پر بھاری بوجھ بن چکے۔ پاکستان ایک طرف ایک ارب ڈالر کی قسط کیلئے بھی …

Read More »

آئی پی پیز کو 6 ارب 51 کروڑ ڈالر کیپسٹی چارجز کی مد میں ادا

حکومت کی جانب سے گزشتہ دو سال کے دوران آزاد پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کو کی گئی ادائیگیوں کی تفصیلات سامنے آگئی۔ پاکستان معیشت کو جونک کی طرح چوسنے والے کرائے کے نجی بجلی گھروں کو کی گئی ادائیگیوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ دو سال میں آئی پی پیز …

Read More »