ڈی چوک احتجاج کے دوران رینجرز اہل کاروں کی ہلاکت کا مقدمہ عمران خان، بشریٰ بی بی اور پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت کے خلاف درج کرلیا گیا۔ پی ٹی آئی احتجاج میں رینجرز اہل کاروں کی ہلاکت کے معاملے میں تھانہ رمنا میں بانی پی ٹی آئی عمران خان …
Read More »توشہ خانہ کیس 2: بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فردِ جرم عائد
توشہ خانہ ٹو کیس میں سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے۔ عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ …
Read More »اسلام آباد احتجاج: بشریٰ بی بی، علی امین گنڈاپور کے ناقبل وارنٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے وفاقی دارالحکومت میں احتجاج پر تھانہ رمنا میں درج مقدمے میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور، بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور دیگر رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ …
Read More »میں بھاگنے والی عورت نہیں: بشریٰ بی بی
بانیٔ تحریکِ انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے کہا ہے کہ میں بھاگنے والی عورت نہیں، مجھے ڈی چوک میں اکیلا چھوڑ دیا گیا تھا۔ چارسدہ میں بشریٰ بی بی اسلام آباد دھرنے میں جاں بحق ہونے والے تاج الدین کے گھر گئیں جہاں انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے …
Read More »بشریٰ بی بی نے جو کیا میری ہدایات کے مطابق ہی کیا: عمران خان
سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے سابق خاتون اول پر تنقید کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کو میں نے ہدایت دی تھی کہ احتجاج کو کس طرح اسلام آباد لے کر جانا ہے، انہوں نے جو …
Read More »“بشریٰ بی بی” بانی پی ٹی آئی کی زندگی کےلیے خطرہ: فیصل واوڈا
سینیٹر فیصل واوڈا نے بشریٰ بی بی کو بانی پی ٹی آئی کی زندگی کےلیے خطرہ قرار دے دیا۔ سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ بانی چور اور بےایمان نہیں تھے، بشریٰ بی بی سے شادی کے بعد ایسے ہوگئے۔ جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل …
Read More »علی امین گنڈاپور اور بشریٰ بی بی اسلام آباد سے مانسہرہ پہنچ گئے
وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اسلام آباد سے مانسہرہ پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈہ پور اسلام آباد سے مانسہرہ پہنچ گئے، سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ …
Read More »خان کی واپسی تک مارچ ختم نہیں ہوگا، آخری دم تک کھڑی رہوں گی: بشریٰ بی بی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے آخری سانس کھڑے رہنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک خان ہمارے پاس نہیں آجاتے ہم نے اس مارچ کو ختم نہیں کرنا۔ پی ٹی آئی کے اسلام آباد کی …
Read More »عمران خان کی رہائی کیلئے بشریٰ بی بی پشاور سے نکل پڑیں
عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی بھی پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے لیے پشاور سے روانہ ہو گئی ہیں،وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور بھی ساتھ ہیں۔ بشریٰ بی بی کے حوالے سے گزشتہ روز یہ خبر سامنے آئی تھی کہ بشریٰ بی بی طبیعت کی خرابی کے …
Read More »بشری بی بی کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر چلایا گیا: عمران خان
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے بشریٰ بی بی کے سعودی عرب سے متعلق حالیہ بیان پر کہا ہے کہ اہلیہ کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر چلایا گیا۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ایکس پر ان کے آفیشل اکاؤنٹ سے ایک تفصیلی ٹوئٹ پوسٹ ہوئی۔ جس …
Read More »