google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Budget 2024 Archives - UrduLead
منگل , دسمبر 24 2024

Tag Archives: Budget 2024

رواں مالی سال مہنگائی کے لیے مقرر کردہ ہدف حاصل نہ ہونے کا امکان

ماہ مئی میں مہنگائی میں نمایاں کمی کے باوجود رواں مالی سال کے لیے مقررکردہ مہنگائی کا ہدف بھی حاصل نہ ہونے کا امکان ہے۔ وفاقی حکومت نے رواں مالی سال اوسط مہنگائی ہدف سے زیادہ رہنے کا تخمینہ لگایا ہے اور ممکنہ طور پر مالی سال کے لیے مقرر …

Read More »

بجٹ میں کتابوں اور کاپیوں پر ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تجویز

مالی سال 2024-25 کے بجٹ میں کتابوں اور کاپیوں پر ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تجویز سامنے آگئی۔ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ بجٹ میں کتابوں اور کاپیوں پر ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔بجٹ میں مشقی کتابوں ، پنسل اور پین پر بھی ٹیکس چھوٹ ختم …

Read More »

خیبر پختونخوا حکومت آمدن سے زائد قرض اور سود کی ادائیگی پر خرچ کرے گی

خیبر پختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں کہا گیا کہ صوبائی حکومت آمدن سے زائد قرض اور سود کی ادائیگی پر خرچ کرے گی۔  دستاویز کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت آئندہ مالی سال 93 ارب 50 کروڑ روپے کے محاصل اکٹھا کرے گی۔  دستاویز کے مطابق حکومت کو آئندہ مالی سال …

Read More »

خیبر پختونخوا کا بجٹ کل پیش ہوگا، تنخواہوں میں 10 سے 15 فیصد اضافہ زیر غور

خیبرپختونخوا کے سالانہ بجٹ25-2024 کی تیاریاں مکمل ہوگئیں۔ ذرائع محکمہ خزانہ کا کہنا ہے سالانہ بجٹ کا حجم 1700 ارب روپے سے زیادہ ہوگا،سالانہ ترقیاتی پروگرام کے لئے 200 ارب روپے رکھنے کی تجویزہے۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10سے 15 فیصد اضافہ زیرغور ہے،صوبے میں پراپرٹی ٹیکس شرح میں …

Read More »

تاجر دوست ایپ میں شامل نہ ہونیوالوں کیخلاف کارروائی کی تجویز

بجٹ 25-2024ء کی تیاریاں جاری ہیں، آئندہ بجٹ میں تاجر دوست ایپ میں شامل نہ ہونے والوں کے خلاف کارروائی کی تجویز دی گئی ہے۔ ایف بی آر کے ذرائع کے مطابق آئندہ بجٹ میں تاجر دوست ایپ میں رجسٹر نہ ہونے والے تاجروں کو نوٹس بھیجے جائیں گے ایپ …

Read More »