google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Bollywood Archives - UrduLead
جمعہ , مارچ 28 2025

Tag Archives: Bollywood

سلمان خان کی نئی فلم سکندر 30 مارچ کو ریلیز ہوگی

سلمان خان کی نئی فلم سکندر کی ریلیز کا اعلان کر دیا گیا، تیس مارچ کو یہ فلم سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ سلمان خان نے جمعہ کی بجائے اتوار کو فلم ریلیز کرنے کا انتخاب کیا ہے، انہوں نے 2023ء میں ٹائیگر تھری بھی جمعہ کی بجائے اتوار …

Read More »

عامر خان کی اپنی گرل فرینڈ کا دنیا سے تعارف

بالی ووڈ کے سپر اسٹار عامر خان کی گرل فرینڈ گوری سپراٹ کون ہیں اور کیا کرتی ہیں، تفصیلات سامنے آ گئیں۔ عامر خان نے اپنی پری برتھ ڈے میڈیا میٹ کے دوران اپنی گرل فرینڈ کو دنیا سے ملوایا اور اپنی محبت کی کہانی اور گوری سپراٹ کے ساتھ …

Read More »

شاہ رُخ خان کے آئیفا ایوارڈز 2025 کے فیشن اسٹائل کی دھوم

بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رُخ خان کے آئیفا ایوارڈز 2025 کے فیشن اسٹائل نے مداحوں کے دل جیت لیے۔ شاہ رخ خان نے جے پور میں منعقد ہونے والے گرینڈ آئیفا ایوارڈز 2025 میں شرکت کی۔ جہاں وہ ہمیشہ کی طرح سب کی توجہ سمیٹنے میں ایک مرتبہ پھر کامیاب …

Read More »

سلمان خان کی ایکشن فلم سکندر کا دھماکے دار ٹیزر جاری

انصاف نہیں، حساب کرنے آیا ہوں، بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کی ایکشن تھرلر فلم سکندر کا دھماکے دار آفیشل ٹیزر جاری کر دیا گیا۔ سلمان خان اور رشمیکا منڈانا کی فلم سکندر کا شدت سے انتظار کیا جا رہا تھا اور اب بالآخر فلم کا پہلا ٹیزر ریلیز …

Read More »

عامر خان تیسری شادی کیلئے تیار

بالی وڈ اداکار عامر خان، رینا اور کرن راؤ سے طلاق کے بعد اب تیسری بار دُلہا بننے کیلئے پر تولنے لگے۔ بھارتی میڈیا کے ذرائع کا دعویٰ ہے کہ 59 سالہ عامر خان حال ہی میں ایک خاتون کے ساتھ تعلقات استوار کر چکے ہیں جن کی سنجیدگی ہر …

Read More »

مینا کماری اور مدھوبالا کی دیرینہ دشمنی کا ذمہ دارکون………..؟

مدھوبالا اور مینا کماری کو بھارتی فلم انڈسٹری کی تاریخ کی دو عظیم ترین اداکاراؤں میں شمارکیا جاتا ہے۔ اگرچہ دونوں اب ہمارے درمیان نہیں ہیں، لیکن انہوں نے لازوال فلموں کا ایک ورثہ چھوڑا۔ ان کی غیر معمولی اداکاری کی صلاحیت نے انہیں ہندی سنیما کی تاریخ میں امر …

Read More »

’فٹا فٹ انڈیا میں ٹک ٹاک اسٹارٹ کرو، ورنہ پاکستان چلی جاؤں گی‘

اپنے بیانات کی وجہ سے خبروں میں رہنے والی بھارت کی متنازع اداکارہ راکھی ساونت نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو پاکستان جانے کی دھمکی دے دی۔ راکھی ساونت کی جانب سے بھارتی وزیر اعظم کو پاکستان جانے کی دھمکی دینے کی مختصر ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ …

Read More »

میں شاہ رخ خان کی فلمیں فلاپ ہونے کی دعا کرتی تھی: گوری خان

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان نے انکشاف کیا ہے وہ اپنے اداکار شوہر کی فلموں کے فلاپ ہونے کی دعا کیا کرتی تھیں۔ بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ میں ایک سوشل میڈیا پوسٹ کا حوالہ دیتے ہوئے گوری خان کا ایک انٹرویو شیئر کیا گیا …

Read More »

سہانا خان اوراگستیا نندا بچن کے ساتھ دوستی کی خبریں

بالی وُڈ کے  کنگ شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کی امیتابھ بچن کے نواسے اور معروف صحافی و ہوسٹ سویتا نندا بچن کے بیٹے اگستیا نندا کے ساتھ دوستی کی خبریں ایک مرتبہ پھر سامنے آرہی ہیں۔ وائرل ہونے والی خبروں کے مطابق اگستیا نندا اور سہانا خان کچھ …

Read More »

’سکندر‘ کا ٹیزر جاری، فلم عید پر ریلیز کرنے کا اعلان

بولی وڈ دبنگ ہیرو سلمان خان کی آنے والی میگا ایکشن فلم ’سکندر‘ کا ٹیزر جاری کردیا گیا۔ سلمان خان گزشتہ برس سے مذکورہ فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اور تاحال ان کی شوٹنگ مکمل نہیں ہوئی اور اب ان کی فلم کا ٹیزر جاری کردیا گیا۔ جاری کیے …

Read More »