پیرس اولمپکس 2024 میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کے لیے پاکستانی حکومت اور دیگر اداروں کی طرف سے انعامات کی بارش کردی گئی ہے۔ اولمپکس میں 40 سال بعد پاکستان کو میڈل جتوانے والے ارشد ندیم کے لیے وفاقی، صوبائی حکومتوں، اداکاروں سمیت کئی شخصیات …
Read More »