پاکستانی اداکار فواد خان نے اپنی نئی انڈین ویب سیریز پر تنقید کے بعد انسٹاگرام پر کمنٹ سیکشن بند کردیا۔ ہم جنس پرستی پر مبنی متنازعہ ویب سیریز 19 جولائی کو بھارتی اسٹریمنگ سروس زی فائیو اور یوٹیوب چینل زندگی پر نشر کی گئی تھی۔ پاکستانی صارفین کی طرف سے …
Read More »’برزخ‘ کو مکمل دیکھنے کے بعد تنقید کرنے والوں کو کہانی سمجھ آئے گی، صنم سعید
اداکارہ صنم سعید نے ایک بار پھر اپنی ویب سیریز ’برزخ‘ کی طرفداری کرتے ہوئے اس پر تنقید کرنے والوں کے لیے کہا ہے کہ ڈرامے کو ایک بار مکمل دیکھنے کے بعد انہیں کہانی سمجھ آئے گی۔ صنم سعید نے حال ہی میں ہندوستان ٹائمز کو انٹرویو دیا، جس میں انہوں …
Read More »’برزخ‘ ملک ،معاشرے کی عکاسی کررہا ہے، روبینہ اشرف
سینیئر اداکارہ روبینہ اشرف نے ویب سیریز ’برزخ‘ کا دفاع کرتے ہوئے دلیل دی ہے کہ اس میں معاشرے میں ہونے والے مسائل کی نشاندہی کی گئی ہے، پاکستان میں ہم جنس پرستی اور بچے بازی ہو رہی ہے۔ روبینہ اشرف نے حال ہی میں ماریہ واسطی کے ہمراہ سما …
Read More »‘برزخ’ کے ہدایتکارکا ہم جنس پرستی دکھانے کا دفاع
پاکستانی ہدایتکار عاصم عباسی نے بھارتی اسٹریمنگ ویب سائٹ کے لیے بنائی گئی اپنی سیریز ‘برزخ’ میں ہم جنس پرستی کے مناظر دکھانے کا دفاع کردیا۔ عاصم عباسی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں سیریز ‘برزخ’ کے ہم جنس پرست کردار کی تصویر شیئر کی جس پر ایک صارف …
Read More »بھارت میں ریلیزفواد خان کی ویب سیریز’برزخ‘ کے چرچے
پاکستانی ہدایت کار عاصم عباسی کی ہدایات کردہ ویب سیریز ’برزخ‘ کی دوسری اور تیسری قسط کو بھی ریلیز کردیا گیا۔ ویب سیریز کی دوسری اور تیسری قسط میں شائقین کا سسپنس ختم ہوا، فواد خان اور صنم سعید کو سوتیلے بہن اور بھائی کے روپ میں شائقین دیکھ کر افسردہ دکھائی دیے۔ پاکستانی …
Read More »ماہرہ اور فواد کا اسکرین پر ساتھ جادو لگتا ہے: صنم سعید
اداکارہ صنم سعید کا کہنا ہے کہ فواد خان اور ماہرہ خان کی جوڑی انتہائی خوبصورت لگتی ہے، کیوں دونوں ہی بہت پیارے ہیں اور جب دونوں اسکرین پر نظر آتے ہیں تو دیکھنے والوں کو جادو سا احساس ہوتا ہے۔ صنم سعید نے بی بی سی ایشین نیٹ ورک …
Read More »فواد خان نے بھارتی مداحوں سے معافی مانگ لی
پاکستان سمیت پڑوسی ملک بھارت میں بھی یکساں مقبولیت رکھنے والے سُپر اسٹار فواد خان نے انتظار کروانے پر اپنے بھارتی مداحوں سے معافی مانگ لی۔ 19 جولائی کو پاکستانی اسٹار فواد خان اور صنم سعید کی بھارتی ویب سیریز ‘برزخ’ ریلیز ہوئی جس میں دونوں نے سوتیلے بہن بھائی …
Read More »تاخیر سے شادی اچھا فیصلہ ہے: صنم سعید
پاکستانی معروف و باصلاحیت اداکارہ صنم سعید کا کہنا ہے کہ 35 برس کے بعد محبت کا تصوّر غیر حقیقی نہیں ہوتا بلکہ پختہ ہوجاتا ہے، آپ سب سے پہلے خود سے محبت کرتے ہیں، اپنا خیال رکھنا سیکھ لیتے ہیں۔ حال ہی میں نجی فیشن میگزین کے پوڈ کاسٹ …
Read More »فواد خان اور صنم سعید کی انڈین ویب سیریز ‘برزخ’ کا ٹریلر جاری
پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار فواد خان اور اداکارہ صنم سعید کی بھارتی ویب سیریز ‘برزخ’ کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ویب سیریز ‘برزخ’ کو پاکستانی ہدایتکار عاصم عباس نے ڈائریکٹ کیا ہے جبکہ اسے بھارتی اسٹریمنگ ویب سائٹ زی فائیو نے پروڈیوس کیا ہے۔ اس …
Read More »