google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Balochistan - UrduLead
ہفتہ , اپریل 5 2025

Tag Archives: Balochistan

پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش، سردی میں اضافہ

لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالہ، گجرات، حافظ آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کے بعد سردی میں اضافہ ہوگیا۔ پشاور سمیت خیبرپختون خوا کے مختلف علاقوں میں بھی بادل برسے ہیں، کوہ سفید پر برف باری نے بھی سردی کی شدت بڑھا دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج …

Read More »

کوئٹہ: 2 روز کیلئے موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند

کوئٹہ میں امن و امان کے پیش نظر دو روز کے لئے موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند کردی گئی۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اتوار کی رات بند کی گئی موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس منگل 7جنوری کو رات 12 بحال کردی جائے گی۔ دوسری …

Read More »

غیر قانونی بیرونِ ملک جانے کے خواہشمند 10 ہزار سے زائد پاکستانی گرفتار

پاکستان کے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کا کہنا ہے کہ رواں برس غیر قانونی طور پر بیرونِ ملک پہنچنے کے خواہشمند 10 ہزار سے زائد پاکستانی شہری ایران میں گرفتار ہوئے ہیں۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق رواں برس جنوری سے 15 دسمبر تک 10 ہزار 454 …

Read More »

پنجگور میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے جاں بحق 7 مزدوروں کی ملتان میں نماز جنازہ

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں دہشت گردوں کی گھر میں گھس کر فائرنگ سے جاں بحق 7 مزدروں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ فائرنگ کا واقعہ پنجگور کے علاقے خدابادان میں پیش آیا جس سے 7 مزدور جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ مزدوروں کا تعلق ملتان کی تحصیل …

Read More »

JUI کو بلوچستان حکومت کا حصہ بنانیکی پیشکش

اپوزیشن جماعت جمعیت علمائے اسلام کے ذرائع نے انکشاف کیاہے کہ حکومتی وفد نے جے یوآئی کو وفاق میں 4 وزارتوں اور بلوچستان حکومت کا حصہ بننے کی پیشکش کی تھی مگر مولانا فضل الرحمان کا موقف تھا کہ حکومت سازی سے قبل جے یو آئی کو نظر انداز کیا …

Read More »

چمن میں صورتحال بدستور کشیدہ

بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں صورتحال بدستور کشیدہ رہی، پُرتشدد مظاہروں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے درمیان جھڑپیں جمعہ کو مسلسل تیسرے روز بھی جاری رہیں، جس کے نتیجے میں مزید 8 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 20 افراد زخمی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے مظاہرے اور ریلیوں …

Read More »

بلوچستان کے 14 اضلاع میں انسداد پولیو مہم کل سے شروع ہو گی

بلوچستان کے 14 اضلاع میں انسداد پولیو مہم کل سے شروع ہو گی۔ کوآرڈینیٹر ای او سی کا کہنا ہے کہ کوئٹہ، پشین، قلعہ عبداللّٰہ، چمن، دکی، لسبیلہ اور خضدار 14 اضلاع میں شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حب، چاغی، ژوب، نوشکی، قلعہ سیف اللّٰہ، لورالائی اور مستونگ میں …

Read More »

ایرانی تیل پر 50 روپے تک لیوی وصول کرنے کی تجویز

وز یر اعظم شہباز شریف کی قیادت حکومت نے افغانستان اور ایران کے قریب بلوچستان کے 13؍ سرحدی اضلاع کیلئے خصوصی پیکیج پر غور کی خاطر ایک اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی تشکیل دی ہے جس کے تحت تاجروں نے ایران سے تیل کی درآمد کو قانونی شکل دینے اور 30 سے …

Read More »

ریکوڈک میں پاکستان اپنے 15 فیصد حصص سعودی عرب کو فروخت

بیرک گولڈ کی جانب سے ریکوڈک پراجیکٹ میں اپنے حصص فروخت کرنے سے انکار کے بعد سعودی عرب اور پاکستان نے اصولی طور پر ڈیل پر اتفاق کرلیا ہے اور اس سودے بازی کے تحت پاکستانی حکومت اپنے 15 فیصد حصص سعودی سرمایہ کار کو بیچے گی۔  اس ڈیولپمنٹ کے …

Read More »