انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کی ہے، جس میں بابر اعظم ایک بار پھر پہلے نمبر پر آ گئے ہیں۔ رینکنگ کے مطابق بابر اعظم 809 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہیں۔ دوسرے نمبر پر بھارت کے روہت شرما، تیسرے پر شبمن گل، اور …
Read More »بابراعظم کو سالگرہ کی مبارکباد: شاہین کا جھگڑے کے بیچ پیغام وائرل
قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم کی سالگرہ پر شاہین آفریدی نے نیک خواہشات کا اظہار کردیا۔ کپتانی کو لیکر شاہین شاہ آفریدی اور بابراعظم کے درمیان اختلافات کی خبروں کے بیچ فاسٹ بولر نے اپنے سابق کپتان کو سالگرہ پر مبارکباد کا پیغام بھیج کر مداحوں کے دل جیت …
Read More »دوسرا ٹیسٹ: بابراعظم، سرفراز احمد کو اسکواڈ سے ریلیز کردیا گیا
انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے سابق کپتان بابراعظم اور وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد کو ریلیز کردیا گیا۔ بابراعظم کی جگہ کامران غلام کو موقع دینے پر اتفاق کیا گیا ہے جبکہ سرفراز احمد کے متبادل کے طور پر حسیب اللہ خان سکینڈ وکٹ کیپر کے طور پر ٹیم …
Read More »بابر اعظم کو برطانیہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے ڈراپ کیے جانے کا امکان
انگلینڈ کے ہاتھوں ملتان میں پہلے ٹیسٹ میچ میں عبرت ناک شکست کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے تشکیل کردہ نئی سلیکشن کمیٹی نے سابق کپتان بابر اعظم کو دوسرے ٹیسٹ میچ کے گیارہ ممکنہ کھلاڑیوں میں شامل نہ کرنے کی سفارش کی ہے ۔ ESPNcricinfo ویب سائیٹ …
Read More »امام الحق اوران کی اہلیہ نے پہلی بار شادی کے بارے میں کھل کرگفتگو کی
امام الحق بہت باصلاحیت بلے باز سمجھے جاتے ہیں اور انہوں نے ون ڈے کرکٹ میں کئی اچھے ریکارڈ بنائے ہیں۔ انہوں نے ناروے میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر انمول محمود سے ایک پروقار تقریب میں شادی کی جس میں کئی بڑے ستاروں نے شرکت کی۔ امام الحق اور ان کی …
Read More »بابر اعظم کی آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں مزید تنزلی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) کی ٹیسٹ رینکنگ میں مزید ایک درجہ تنزلی ہوگئی۔ آئی سی سی کی جانب سے ٹیسٹ کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کر دی گئی ہے جس کے مطابق پاکستان کے سٹار بیٹر بابر …
Read More »بابر اعظم نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا
پاکستان کی ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کپتانی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ بابر اعظم نے منگل کی شب سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ایکس“ پر جاری ایک پیغام میں اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا۔ اپنے پرستاروں کے نام پیغام میں بابر اعظم …
Read More »ٹیسٹ رینکنگ میں رضوان کی ترقی
بابر اعظم کی گیارہویں پوزیشن برقرار، شاہین آفریدی کا دسواں نمبر آئی سی سی ٹیسٹ پلیئر رینکنگ میں محمد رضوان کی ایک درجہ ترقی ہوئی ہے۔ وہ اب آٹھویں نمبرپر پہنچ گئے ہیں۔ قومی ٹیم کے مایہ ناز بیٹر بابراعظم کی بدستور گیارہویں پوزیشن ہے۔ پانچ درجہ تنزلی کے بعد …
Read More »کرکٹ بورڈ کا ’اسٹریٹیجک کنیکشن کیمپ‘
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کل اسٹریٹیجک کنیکشن کیمپ کی میزبانی کرے گا۔۔کیمپ کا مقصد پاکستان کرکٹ کے مستقبل کے لیے ایک واضح وژن قائم کرنا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق اسٹریٹجک سیشن پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی کی اس …
Read More »آئی سی سی رینکنگ: بابراعظم کی پوزیشن برقرار، شاہین کی بھی ترقی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلئیرز کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کی جانب سے تازہ ترین رینکنگ کے مطابق ون ڈے فارمیٹ میں بیٹرز کی رینکنگ میں بھارت کے روہت شرما نے اپنے ہم وطن شبمن گل کو ایک درجہ نیچے دھکیل دیا۔ ون ڈے …
Read More »