بھارت کے معروف گلوکار دلجیت دوسانجھ کو بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار اور سپر اسٹار عاطف اسلم کی پڑھی ہوئی حمد بھاگئی۔ دلجیت دوسانجھ نے مقبوضہ کشمیر کی سیر کی اور وادی کے خوبصورت مقامات کی تصاویر اور ویڈیوز اپنے سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں، جسے مداحوں کی …
Read More »عاطف نے گنگنا کر روتی ہوئی خاتون مداح کو چپ کروا دیا
پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم نے کنسرٹ میں خاتون مداح کی آنکھوں میں آنسو دیکھ کر اسے چپ کروانے کیلئے خوبصورت انداز میں گنگنا کر مداحوں کے دل جیت لیے۔ عاطف اسلم کے ایک حالیہ کنسرٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا …
Read More »طلحہٰ انجم نے عاطف اسلم کا اعزازچھن لیا، پہلے نمبر پر آگئے
پاکستانی ابھرتے ہوئے گلوکار طلحہٰ انجم نے عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم کی جگہ لے لی ۔انہوں نے سب سے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ سال کے اختتام پر ملک بھر میں موسیقی کے شائقین کا انتظار بالآخر ختم ہو گیا ہے۔ دنیا کے سب سے بڑے میوزک …
Read More »سعودی عرب میں پرفارمنس کرنے سے انکار کی بات نہیں کی: عاطف اسلم
گلوکار عاطف اسلم نے واضح کیا ہے کہ انہوں نے سعودی عرب میں میوزک پرفارمنس کرنے سے انکار کی بات نہیں کی، انہوں نے ایسا کوئی بیان نہیں دیا۔ سوشل میڈیا پر خبریں وائرل تھیں کہ عاطف اسلم نے مقدس مقامات کی وجہ سے سعودی عرب میں پرفارمنس کرنے سے …
Read More »عاطف اسلم کی اہلیہ کے ہمراہ خوبصورت تصویریں شیئر
نوجوان نسل کے پسندیدہ گلوکار عاطف اسلم نے اہلیہ کے ہمراہ خوبصورت تصویریں شیئر کی ہیں۔ اداکار و گلوکار عاطف اسلم سوشل میڈیا پر کم ہی نظر آتے ہیں، گلوکار کے مداح اِن کی نئی تصویروں اور گانوں کے انتظار میں رہتے ہیں۔ لالی ووڈ سمیت بالی ووڈ میں بھی اپنی آواز …
Read More »عاطف اسلم نے نئی نعت ریلیز کردی
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے اپنا نیا روح پرور کلام ریلیز کردیا۔ عاطف اسلم نے نئی نعت ’’میں صدقے یا رسول اللہ ﷺ‘‘ یوٹیوب پر ریلیز کی ہے اور ساتھ ہی لکھا کہ یہ کلام براہ راست میرے دل سے ہے جس کے ہر لفظ کا اپنا …
Read More »