پاکستان آج عمان کے خلاف میدان میں اترے گا
ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کا آغاز آج پاکستان اور عمان کے میچ سے ہو رہا ہے جسے بھارت کے خلاف بڑے مقابلے سے قبل ایک اہم وارم اپ سمجھا جا رہا ہے۔
ہیش ٹیگ
ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کا آغاز آج پاکستان اور عمان کے میچ سے ہو رہا ہے جسے بھارت کے خلاف بڑے مقابلے سے قبل ایک اہم وارم اپ سمجھا جا رہا ہے۔
ایشیا کپ 2025 کے منتظمین نے شائقین کرکٹ کے لیے تین خصوصی ٹکٹ پیکجز متعارف کرائے ہیں جن کی قیمت 475 درہم سے شروع ہوگی جبکہ محدود تعداد میں انفرادی ٹکٹ بھی دستیاب ہوں گے۔
ایشیا کپ 2025 کے میچز یو اے ای کی گرمی کے باعث آدھے گھنٹے تاخیر سے شام ساڑھے چھ بجے شروع ہوں گے، پاک بھارت ٹاکرا 14 ستمبر کو شیڈول ہے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سلیکٹر عاقب جاوید اور ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے پاکستان، افغانستان اور امارات کے درمیان سہ فریقی سیریز اور ایشیاکپ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا،
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ کے ساتھ رابطے میں ہیں، بہت جلد ایشیا کپ کے شیڈول کا مسئلہ حل ہوجائے گا۔
ایشیا کپ میں پاکستانی ہاکی ٹیم کی شرکت کے این او سی کا فیصلہ اگلےہفتے متوقع ہے۔
ایشین کرکٹ کونسل کے تحت ہونے والا ایشیا کپ 2025 کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا۔