بھارت کی پاکستان کو 90 رنز سے شکست
اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ 2025 کے گروپ اے کے اہم میچ میں بھارتی انڈر 19 ٹیم نے پاکستان کو 90 رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں اپنی دوسری مسلسل فتح حاصل کر لی۔
ہیش ٹیگ
اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ 2025 کے گروپ اے کے اہم میچ میں بھارتی انڈر 19 ٹیم نے پاکستان کو 90 رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں اپنی دوسری مسلسل فتح حاصل کر لی۔
ٹی 20 ایشیا کپ 2025 کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کا چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔
دبئی میں آج ایشیا کپ 2025 کے ٹی20 فارمیٹ کا فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا، جو کہ دونوں ٹیموں کے درمیان اس ایونٹ میں پہلی مرتبہ براہ راست ٹائٹل مقابلہ ہوگا۔
آئی سی سی ضابطہ اخلاق کے تحت بھارتی کرکٹ بورڈ کی شکایت پر پاکستانی کرکٹرز حارث رؤف اور صاحبزادہ فرحان نے میچ ریفری رچی رچرڈسن کے روبرو اپنا مؤقف پیش کرتے ہوئے بھارتی الزامات کو سختی سے مسترد کر دیا۔
پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں پہلی بار ایشیا کپ کے فائنل میں ایک دوسرے کے خلاف میدان میں اتریں گی، جس سے نہ صرف شائقین کی دیرینہ خواہش پوری ہوگئی بلکہ ایشیا کپ 2025 کی تاریخ بھی رقم ہونے جارہی ہے۔
پاکستان نے دبئی میں کھیلے گئے ٹی20 ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے فیصلہ کن میچ میں بنگلادیش کو 11 رنز سے شکست دے کرپہلی بار ٹورنامنٹ کے فائنل میں جگہ بنا لی
ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں آج پاکستان اور بنگلادیش کے درمیانفیصلہ کن مقابلہ دبئی میں کھیلا جائے گا، جس کا فاتح بھارت کے ساتھ فائنل میں جگہ بنائے گا۔
ٹی20 ایشیا کپ 2025 کے سپر فور مرحلے کے ایک اہم مقابلے میں پاکستان نےسری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کی دوڑ میں اپنی امیدیں برقرار رکھ لیں۔
ایشیا کپ 2025 کے سپر 4 مرحلے میں پاکستانی کرکٹ ٹیم آج ابوظبی میں سری لنکا کے خلاف میدان میں اترے گی، جہاں شکست کی صورت میں فائنل تک رسائی کا امکان ختم ہو جائے گا۔
ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے میں بھارت نے پاکستان کو چھ وکٹ سے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کی
ایشیا کپ ٹی20 کے سپر فور مرحلے کے دوسرے اہم ترین میچ میں بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ایشیا کپ 2025 کے دسویں میچ میں متحدہ عرب امارات اور پاکستان کے درمیان جاری مقابلے کا آغاز ایک گھنٹے کی تاخیر سے ہوا، جب کہ پاکستان نے بیٹنگ کا آغاز مشکلات کے ساتھ کیا اور تین اوورز کے اندر 11 رنز پر دو وکٹیں گنوا بیٹھا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اعلان کیا ہے کہ وہ بدھ کو ایشیا کپ میں اپنی آئندہ شرکت سے متعلق حتمی فیصلہ کرے گا، جب کہ وہ شام کو متحدہ عرب امارات کے خلاف ایک اہم میچ کھیلنے والا ہے
ایشیاکپ 2025 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان روایتی مقابلے میں میچ ریفری اینڈی پائیکرافٹ کی جانبداری اور بھارتی عہدیداروں سے ملی بھگت کا انکشاف ہوا ہے
ایشیا کپ 2025 کے تناظر میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے درمیان جاری سفارتی کشمکش میں نیا موڑ آ گیا ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایشیا کپ کے دوران میچ ریفری اینڈی پائیکرافٹ کے خلاف بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو باضابطہ شکایت جمع کرائی ہے
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایشیا کپ 2025 کے چھٹے میچ میں بھارت نے پاکستان کی جانب سے دیا گیا 128 رنز کا ہدف محض تین وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔
ٹی20 ایشیا کپ 2025 میں پاکستان نے عمان کو 93 رنز سے شکست دے کر شاندار انداز میں ایونٹ کا آغاز کیا، محمد حارث 66 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔
پاکستان نے ایشیا کپ 2025 کے گروپ اے کے اہم میچ میں عمان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔