اداکارہ جویریہ اور ان کے شوہر اداکار سعود نے مقبول ڈرامے ’بے بی باجی 2‘ میں موت کا منظر شوٹ کرنے پر مشکلات کا ذکر کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ ان کے لیے مذکورہ شوٹ کروانا مشکل تھا، دونوں نے الگ الگ وقت پر شوٹنگ کروائی۔ ’بے بی باجی …
Read More »کبھی میں کبھی تم کی آخری قسط 5 نومبر کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی
اےآر وائی ڈیجیٹل کی بلاک بسٹر ڈرامہ سیریز ”کبھی میں کبھی تم“ کی آخری قسط 5 نومبر کو پاکستان بھر کے سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ اگرچہ سیریز کی آخری قسط کی سینما گھروں میں آنے کی خبریں کچھ دنوں سے گردش کر رہی تھیں ، لیکن ذرائع نےاب …
Read More »آج کے نوجوان من چاہی محبت نہ ملنے پر افسوس کی بجا ئےآگے بڑھ جاتے ہیں : صبا حمید
صبا حمید ایک ورسٹائل اور خوبصورت اداکارہ ہیں جو گذشتہ چار دہائیوں سے پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری پر چھائی ہوئی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے اے آر وائی کی بلاک بسٹر ڈرامہ سیریز ’نور جہاں‘ میں نورجہاں کا کردار ادا کیا ہے اور اسے نبھاتے ہوئے لوگوں کا دل جیت …
Read More »بیٹی کو سوشل میڈیا استعمال کرنے کی اجازت نہیں: ندا یاسر
داکارہ، پروڈیوسر و ٹی وی میزبان ندا یاسر نے انکشاف کیا ہے کہ شوبز گھرانے سے تعلق رکھنے کے باوجود انہوں نے اپنی جواں سالہ بیٹی کو سوشل میڈیا استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی۔ ندا یاسر نے حال ہی میں اپنے مارننگ شو میں بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر بات …
Read More »’کبھی میں کبھی تم‘ کا اختتام کس کی موت پر ہونے والا ہے؟
پاکستان کے حالیہ معروف ڈرامے ”کبھی میں کبھی تم“ کے اختتام کی پیشگوئی نے ناظرین کی چیخیں نکال دی ہیں۔ محبت کے سات مراحل کی منظرکشی کرتے اس ڈرامے نے ٹی آر پی اور ویوز کی گیم میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے، اس ڈرامے کی کہانی فرحت اشتیاق …
Read More »