google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 AQI index Archives - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

Tag Archives: AQI index

فضائی آلودگی میں کمی: لاہور اور ملتان میں بھی کل سے اسکول کھولنے کا اعلان

فضائی آلودگی میں کمی کے بعد حکومت پنجاب نے لاہور اور ملتان میں بھی کل سے اسکول کھولنے کا اعلان کر دیا۔ واضح رہے کہ فضائی آلودگی کم ہونے پر گزشتہ روز لاہور اور ملتان کے علاوہ صوبے بھر میں (آج) سے اسکول کھولنے کا حکم دیا تھا۔ پنجاب کے …

Read More »

پنجاب میں اسموگ کی شدت میں کمی

پنجاب میں اسموگ کی شدت میں کمی ہوگئی، جس کے بعد لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے سے دوسرے نمبر پر آگیا ہے، لاہور میں ایئرکوالٹی انڈیکس 404 اور ملتان میں 263 ریکارڈ کیا گیا۔ کئی روز سے پنجاب کی فضا کو آلودہ اور شہریوں کو انتہائی پریشان کن صورتحال …

Read More »

اسموگ سےموٹرویز بند، ٹرینوں اور پروازوں کا شیڈول متاثر

پنجاب اور سندھ میں اسموگ اور دھند کا راج برقرار ہے، دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور دوسرے جبکہ پاکستان میں بدستور پہلے نمبر پر موجود ہے، دھند کے باعث موٹرویز کو مختلف مقامات سے ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا، ٹرینوں اور پروازوں کا شیڈول بھی متاثرہے، ل …

Read More »

نومبر اور دسمبر میں پنجاب اور کےپی میں اسموگ بڑھنے کا عندیہ: این ڈی ایم اے

این ڈی ایم اے نے نومبر اور دسمبر کے دوران پنجاب اورخیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں اسموگ بڑھنے کا عندیہ دے دیا۔ این ڈی ایم اےکی اسموگ ایڈوائزری کےمطابق نومبر اوردسمبر کےدوران لاہور، فیصل آباد، ملتان، بہاولپور، پشاور، نوشہرہ اور مردان میں اسموگ میں اضافے کا امکان ہے۔ شہریوں کو …

Read More »