پاکستان ریفائنری منافع مالی سال 26: 54.8 ارب روپے تک اضافہ، مارجن میں بہتری
پاکستان ریفائنری منافع مالی سال 26 میں 54.8 ارب روپے تک پہنچ گیا، مارجن میں بہتری کے باعث، مگر چوتھی سہ ماہی میں گراس منافع میں شدید کمی — تفصیلی جائزہ
ہیش ٹیگ
پاکستان ریفائنری منافع مالی سال 26 میں 54.8 ارب روپے تک پہنچ گیا، مارجن میں بہتری کے باعث، مگر چوتھی سہ ماہی میں گراس منافع میں شدید کمی — تفصیلی جائزہ
ایپل نے اپنے سالانہ ایونٹ میں آئی فون 17 سیریز لانچ کردی ہے، جس میں کمپنی کا اب تک کا سب سے پتلا اسمارٹ فون ’’آئی فون 17 ایئر‘‘ شامل ہے
امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کا سستا ترین آئی فون ایس ای آئندہ برس متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔
ٹیکنالوجی کمپنیوں ایپل اور میٹا دونوں نے یورپی یونین کی جانب سے پیش کردہ نئے مصنوعی ذہانت کے حفاظتی معاہدے کو مسترد کر دیا۔
ایک نئی تحقیق کے مطابق اسمارٹ واچ رعشے کی علامات کی تشخیص کرتے ہوئے سائنس دانوں کو بیماری کے علاج کے متعلق بہتر فہم فراہم کر سکتی ہیں۔
ایپل کی جانب سے منعقد کی جانے والی ڈبلیو ڈبلیو ڈی سی کے شروع ہونے میں ابھی کچھ دن باقی ہیں اور ایونٹ سے قبل کمپنی کے حوالے سے ایک نئی ایپ کے متعلق خبریں سامنے آرہی ہیں۔
ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فون صارفین کے لیے آئی او ایس 17.5 کا پہلا بِیٹا ورژن جلد متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔ کمپنی کی جانب سے آئندہ جاری کی جانے والی سافٹ ویئر اپ ڈیٹ میں بڑی تبدیلیاں متوقع ہیں۔
یورپی یونین نے ٹیکنالوجی فرمز ایپل، گوگل اور میٹا کو اپنی تحقیقات میں شامل کر لیا۔ تینوں کمپنیوں پر یورپی یونین کی جانب سے متعارف کرائے جانے والے نئے ضوابط پر عمل درآمد میں ناکامی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی متعدد پروڈکٹس کے لیے نئی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی۔
امریکی حکومت نے ٹیکنالوجی کمپنی ایپل پر اینٹی ٹرسٹ مقدمہ کر دیا۔