امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کا سستا ترین آئی فون ایس ای آئندہ برس متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق ایپل کے نئے آئی فون ایس ای کی تیاری پر کام جاری ہے جسے 2025 میں لانچ کیا جائے گا اور سیریز کا چوتھا آئی فون …
Read More »ایپل، میٹا اور ٹک ٹاک نے یورپی یونین کا اے آئی معاہدہ مسترد کر دیا
ٹیکنالوجی کمپنیوں ایپل اور میٹا دونوں نے یورپی یونین کی جانب سے پیش کردہ نئے مصنوعی ذہانت کے حفاظتی معاہدے کو مسترد کر دیا۔ ایمازون، گوگل، مائیکروسافٹ اور چیٹ جی پی ٹی بنانے والے اوپن اے آئی سمیت 100 سے زائد کمپنیوں نے یورپی یونین کے مصنوعی ذہانت کے معاہدے پر …
Read More »اسمارٹ واچ رعشے کی علامات کی تشخیص کر سکتی ہیں، تحقیق
ایک نئی تحقیق کے مطابق اسمارٹ واچ رعشے کی علامات کی تشخیص کرتے ہوئے سائنس دانوں کو بیماری کے علاج کے متعلق بہتر فہم فراہم کر سکتی ہیں۔ امریکا میں قائم یونیورسٹی آف روچیسٹر میڈیکل سینٹر کے نیورولوجسٹ نے آئی فون سے جڑی ایک ایپل واچ کو استعمال کیا اور …
Read More »ایپل پاسورڈز سے متعلق نئی ایپ متعارف کرانے کا امکان
ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی جانب سے منعقد کی جانے والی ورلڈ وائڈ ڈیویلپرز کانفرنس (ڈبلیو ڈبلیو ڈی سی) کے شروع ہونے میں ابھی کچھ دن باقی ہیں اور ایونٹ سے قبل کمپنی کے حوالے سے ایک نئی ایپ کے متعلق خبریں سامنے آرہی ہیں۔ تازہ ترین رپورٹ کے مطابق ایونٹ میں کمپنی …
Read More »ایپل کا آئی او ایس 17.5 ورژن جلد متعارف کرانے کا اعلان
ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فون صارفین کے لیے آئی او ایس 17.5 کا پہلا بِیٹا ورژن جلد متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔ کمپنی کی جانب سے آئندہ جاری کی جانے والی سافٹ ویئر اپ ڈیٹ میں بڑی تبدیلیاں متوقع ہیں۔ ویب سائٹ میک رومرز کے مطابق آئی او …
Read More »یورپی یونین کا ایپل، گوگل اور میٹا کے خلاف تحقیقات کا فیصلہ
یورپی یونین نے ٹیکنالوجی فرمز ایپل، گوگل اور میٹا کو اپنی تحقیقات میں شامل کر لیا۔ تینوں کمپنیوں پر یورپی یونین کی جانب سے متعارف کرائے جانے والے نئے ضوابط پر عمل درآمد میں ناکامی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ رواں ماہ متعارف کرائے جانے والے یورپی یونین ڈیجیٹل …
Read More »ایپل کی صارفین کے لیے نئی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری
ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی متعدد پروڈکٹس کے لیے نئی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی۔ کمپنی کی جانب سے آئی اور ایس اور آئی پیڈ ورژن کے لیے جاری کی گئی نئی اپ ڈیٹ آئی 17.4.1 آئی فون، آئی پیڈ اور ایپل ویژن پرو کے لیے ہے۔ ایپل کے …
Read More »امریکی حکومت کا ایپل پر اینٹی ٹرسٹ مقدمہ
امریکی حکومت نے ٹیکنالوجی کمپنی ایپل پر اینٹی ٹرسٹ مقدمہ کر دیا۔ امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کے مطابق امریکی محکمہ انصاف نے ٹیکنالوجی کمپنی ایپل پر اسمارٹ فون مارکیٹ پر اجارہ داری قائم کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ امریکی اخبار کے مطابق امریکی محکمہ انصاف نے اپیل پر …
Read More »