پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کا کہنا ہے کہ اگلے تین سے چار مہینے تو بانی پی ٹی آئی پکے جیل میں رہیں گے، اگر دو مطالبات مانتے ہیں تو اتوار سے زرمبادلہ نہ بھیجنے کی کال واپس لے لیں گے۔ …
Read More »ہم ظلم کے اس نظام کو قبول نہیں کریں گے: علیمہ خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا بانی نے بتایا وہ لاعلم ہیں ڈی چوک میں کتنی شہادتیں ہوئیں۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا بانی پی ٹی آئی کو نہیں پتہ کتنے …
Read More »اوورسیز پاکستانی پیسہ نہ بھیجیں: علیمہ خان
علیمہ خان نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کو آواز اٹھانے پر دھمکیاں دی جاتی ہیں اگر وہ پاکستان پیسہ بھیجنا بند کردیں تو حکومت نہیں چلے گی۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انہوں ںے کہا کہ پچھلے دو اڑھائی سال سے پاکستان ریاستی دہشت گردی کا شکار …
Read More »میرے پاس اب بھی ایک آخری پتّہ ہے، ابھی استعمال نہیں ہوگا: عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ان کے پاس اب بھی ایک آخری پتہ موجود ہے لیکن وہ اس کے بارے میں کسی کو نہیں بتائیں گے۔ عمران خان کی ہمیشرہ علیمہ خان نے یہ بات منگل کو اڈیالہ جیل میں …
Read More »بانی پی ٹی ائی کو ضمانت ملتی ہے تو وہ 24 نومبر کا احتجاج لیڈ کریں گے: علیمہ خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی ائی کی کل توشہ خانہ ٹو میں ضمانت لگی ہوئی ہے، کوئی وجہ نہیں ہے کہ انہیں ضمانت نہ ملے، بانی پی ٹی ائی کو ضمانت ملتی ہے تو …
Read More »مریم نواز پنجاب میں ہمیں روکنے کی کوشش کریں گی: علیمہ خان
بانیٔ پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ مریم نواز پنجاب میں غیر آئینی کام کر کے ہمیں روکنے کی کوشش کریں گی۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانیٔ پی ٹی آئی نے کہا ہے حکومت کتنے لوگوں کو گرفتار …
Read More »عوام کے حقوق کا فیصلہ اب سڑکوں پر ہو گا: علیمہ خان
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ بانی نے کہا ہے عوام کا ووٹ چوری کیا گیا ہے۔ راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان کا کہنا تھا بانی پی ٹی آئی نے کہا عوام کے …
Read More »عمران خان پر ذہنی ٹارچر کیا جارہا ہے: علیمہ خان
عمران خان کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ؛ صحت تسلی بخش قرار بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان پر جسمانی تشدد تو نہیں کیا گیا لیکن مینٹل ٹارچر کیا گیا جیسا کہ دیکھا جاسکتا ہے کہ انتظار پنجھوتہ کس حالت میں واپس آئے …
Read More »پرسوں جلسے میں پورا لاہور نکلے گا یہ رکاوٹیں رکھیں گے تو ہم ہٹا دیں گے: علیمہ خان
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ لاہور جلسے کے لیے ہم ہر چیز کے لیے تیار ہیں، اگر انھوں نے کربلا بنانا ہے تو ہم تیار ہیں لاہور میں نکلیں گے پورا لاہور نکلے گا اگر یہ کاوٹیں رکھیں گے تو ہم ہٹا …
Read More »علیمہ خان کا دورہ پشاور، پارٹی قیادت سے سخت اظہار ناراضی
بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کا دورہ پشاور، ورکرز نے وزیر اعلیٰ اور دیگر قیادت کے خلاف شکایات کے انبار لگا دیے۔ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے ایم این اے شاندانہ گلزار اور پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ کے ہمراہ …
Read More »