بالی ووڈ کی سینیئر اداکارہ و سیاستدان جیا بچن کے بعد اب اُن کی بہو ایشوریا رائے کا بھی ‘بچن’ نام سے پکارنے پر ردعمل سامنے آگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں جیا بچن کو راجیا سبھا میں ’جیا امیتابھ بچن‘ کہہ کر پکارا گیا تھا جس پر وہ ناراض …
Read More »