انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے جسمانی ریمانڈ میں 6 دن کی توسیع کردی۔ تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل میں پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف تھانہ نیو ٹاؤن میں درج مقدمے ہوگئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی نے …
Read More »پی ٹی آئی رہنماؤں کو بانی سے ملاقات کی اجازت
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کو بانئ پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت مل گئی۔ بانئ پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے والوں میں چیئرمین تحریکِ انصاف بیرسٹر گوہر اور ترجمان کے پی حکومت بیرسٹر سیف شامل ہیں۔ جیل کے ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کی …
Read More »عمران خان اور بشریٰ بی بی پر آج فرد جرم
توشہ خانہ 2 کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر آج فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔ سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو اور 190 …
Read More »مریم نواز پنجاب میں ہمیں روکنے کی کوشش کریں گی: علیمہ خان
بانیٔ پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ مریم نواز پنجاب میں غیر آئینی کام کر کے ہمیں روکنے کی کوشش کریں گی۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانیٔ پی ٹی آئی نے کہا ہے حکومت کتنے لوگوں کو گرفتار …
Read More »اڈیالہ جیل جانے والے پی ٹی آئی کے متعدد سینئر رہنما زیر حراست
پنجاب پولیس نے اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کے لیے آنے والے متعدد رہنماؤں کو حراست میں لے لیا۔ رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی رہنماؤں کو اڈیالہ چوکی میں شفٹ کر دیا …
Read More »عوام کے حقوق کا فیصلہ اب سڑکوں پر ہو گا: علیمہ خان
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ بانی نے کہا ہے عوام کا ووٹ چوری کیا گیا ہے۔ راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان کا کہنا تھا بانی پی ٹی آئی نے کہا عوام کے …
Read More »عمران خان پر ذہنی ٹارچر کیا جارہا ہے: علیمہ خان
عمران خان کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ؛ صحت تسلی بخش قرار بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان پر جسمانی تشدد تو نہیں کیا گیا لیکن مینٹل ٹارچر کیا گیا جیسا کہ دیکھا جاسکتا ہے کہ انتظار پنجھوتہ کس حالت میں واپس آئے …
Read More »عمران خان سے فیملی کی ملاقات ختم
بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ان کی بہنوں کی ملاقات ختم ہوگئی۔ ملاقات پر عائد پابندی ختم ہونے پر بانی پی ٹی آئی کی فیملی سے آج پہلی ملاقات تھی، ملاقات اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں کروائی گئی، ملاقات کرنے والوں میں علیمہ خان،عظمی خان،نورین خان اور قاسم نیازی شامل …
Read More »عمران خان کی پی ٹی آئی رہنماؤں کی سرزنش
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وفد نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی ہے، ملاقات میں اسد قیصر، علی ظفر، حامد رضا اور چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان شامل تھے۔ قبل ازیں پاکستان تحریک انصاف کا وفد مولانا فضل …
Read More »پی ٹی آئی وفد آج عمران خان سے جیل میں ملاقات کرے گا
تحریک انصاف کے رہنما کچھ دیر بعد بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کریں گے۔ سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم کہتے ہیں اڈیالہ جیل حکام نے سلمان اکرم راجہ کو ملاقات کیلئے اجازت نہیں دی۔ پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات شیخ …
Read More »